وزیراعظم چینی بحران کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں، مرتضیٰ وہاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ چینی بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وفاقی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

اپنے ایک بیان میں ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ رپورٹ آنے کے بعد قوم کو وزیراعظم کی طرف سے ذمہ داروں کیخلاف ایکشن کا انتظار ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزیراعظم ٹویٹر سے باہر نکل کر ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔ رپورٹ کے مطابق چینی چور کوئی اور نہیں بلکہ وزیراعظم کے قریبی رفقا ہیں۔ چینی بحران پر فزانزک آڈٹ رپورٹ کا بہانہ قبول نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Looters of Sindh are coming soon. Omni group run by Zardari

احتیاط سے بیان دیں۔ زرداری صاحب کا بھی نام ہے 😂

Definitely zardari awr sharifo samait

Definitely zardari as well

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرارپاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں ملک میں ماضی قریب میں پیدا ہونے والے چینی کے بحران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس بحران سے فائدہ اٹھانے والوں میں تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی شامل ہیں۔ Balochistan ko is ka haq zaroor milna chahiey. Jo china fund deta hai. Warna aap ziyada tarji punjab, sind or is bar kpk ko bhi dety hain Q ke ImranKhanPTI us suby se hain. That’s why we love you Imran Khan. A brave leader سوال یہ ہے کہ ان کو سبسٹڈی کس نے دی تھی ImranKhanPTI
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ لعنت تمہارے پیدا ہونے پے حرامی پی ٹی آئی اب اپنے جہاز پر جانا پڑے گا 😂 کیا یہ سب لوگ وزارت سے ہٹا دیئے گئے؟ پارٹی نے کیا ان ملوث لوگوں کو پارٹی سے نیکالی دے دی؟ یہ خوردبرد رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی؟ اگر نہیں تو کیا اس رپورٹ کو تعویذ بنانا ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیاآٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا ARYNewsUrdu مختاریا وڑ جانی دیا عمران خان نے وعدہ پورا کر دتا پٹواری من دے نئی پئے Mashallah😍😍😍😍😍 مختاریا وڑ جانی دیا دس پندرہ ارب کما کے ایک ارب فنڈ میں جمع کروا کے ثواب دارین تے گڈ کاک لسٹ میں شامل ہونے کا نادر موقع ہے پر گورنمنٹ دسدی نہیں پئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا چینی اور آٹا بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کا اعلانحکومت کا چینی اور آٹا بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کا اعلان pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آٹا اور چینی بحران رپورٹس : مزید وضاحت کیلیے کمیٹیوں کو اضافی سوالات تفویض - ایکسپریس اردواضافی سوالات کے جوابات عوام کے لیے جاری کرنے اور کمیشنز کی سفارشات پر عمل درآمد کا اعلان PM Imran khan saib please wajidzia sey wo volime10 b open kr k public kro...nation ye janana cahti hai k wha Kiya hai openvolume10 ImranKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی بحران: جہانگیر ترین اور مونس الہی نے صفائیاں دیدیںچینی بحران: جہانگیر ترین اور مونس الہی نے صفائیاں دیدیں SamaaTV ابھی بھی صفائیاں دیں گے؟؟ کیس جھاڑو کے ساتھ دی ہیں؟ Ch. Shujat , Ch. Perwaz jis darakht k say main baithtay hain usee ke jarain kattay hain . 1997 k aata bohran k zimadar . Pmln ke tabahi k zimadar .
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »