چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرار

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے انکوائری رپورٹ: جہانگر ترین سمیت اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات چینی اور آٹے بحران کی ذمہ دار قرار

اس کمیشن میں انٹیلیجنس بیورو، ایس ای سی پی، سٹیٹ بینک، ڈائریکٹوریٹ جنرل اور ایف بی آر کے نمائندے بھی شامل تھے۔

پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ’اے آر وائی‘ سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ کمیشن نے انکوائری کے دوران شوگر ملز ایسوسی ایشن سے مؤقف ہی نہیں لیا۔ حکومتی اتحاد میں شامل مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے ہیں۔ وفاقی وزیر خسرو بختیار کے قریبی رشتہ دار کے ’آر وائی کے گروپ‘ نے 31.17 فیصد چینی برآمد کی اور 18.31 فیصد سبسڈی حاصل کی جو 45 کروڑ سے زائد بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر وزیراعظم نواز شریف ہوتا اور وزیراعلی شہباز شریف اور 'جہانگیر ترین و دیگران انکے وزیر دوست ہوتے' تو یہ خبر آنی تھی کہ واجد ضیاء کے دفتر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی، رپورٹ جل گئی ہے۔

یہ ہرامی دھرنوں کے دوران لگائے گئے پیسے کو پورا کر رہے ہیں جتنا پیسہ لگایا تھا وہ پورا بھی تو کرنا ہے

These Crooks Must Be Severely Punished & Imprisoned for Life.

وہ فیصل ڈڈا ( بوٹ والا ) کہاں ہے جو کہتا تھا 10 15 بندے لٹکا دو کام ٹھیک ہو جائے گا ، جناب آپ شروعات کریں ہم آپ کیساتھ ہیں !!

اب کاروائی کب کی جائے گی

حکومت ہیں ہی چوروں کی بس پردہ نشینوں کو یہی بے پردہ لوگ اپنا حصہ وقت پر پہنچا رہے تھے اسی لیے نیازی نے کچھ دن پہلے کہا تھا کہ چینی چوروں میں ترین اور خسرو بختیار شامل نہیں

So sad and so tragic it's all just really shameful specially for this PTI not only just lost their credibility but also just shocking for P.M.Khan both his right & left the two worst persons Tarin & khusro are there in the party it's all just embarrassing .

Ye bhi ek tarah ka jihad hai

Go Jahngir Go Bukhtiar

Awam kud ab ahtasab kar sab ka

V gd ab in ka kya ho ga

Law is a spider web in which mosquito and fly can entrap but bull can't.

یہ سب کچھ عوام جانتی ہے، عوام یہ بھی جانتی ہے کہ صرف عمران خان اور اس کے چند ساتھیوں کو چھوڑ کر سب حرام خور اکٹھے ہوۓ ہیں،عمران کو ادھر بھی توجہ دینا ہوگی ہم سمجھتے ہیں کہ جب ایک ایمان دار آفیسر کسی نہ کسی الزام میں ٹرانسفر ہوتا رہتا ہے آخر ہار کر اپنی زبان بند کر لیتا ہے۔↙️↙️

حکومت نے اپنے لوگوں کو فائدہ پہنچا کر عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کیا

Jb hmm kehte they youthiyas ko chir lagti thi hmm bhonko sb?

ویسے ناامیدی گناہ یے لیکن ...........کچھ نہیں هوگا لکھ کے دے رہا هوں

Jo jo Shano hy unko designation at harara JAYE r bhari jurmana kr K ase hi kafiat ma laya jaye jasy Gareeb swan Inko Asal ma Tarasny tarapny r self respect ke feelings ka pta hi nhi hy

We r stuck in kyrgyzstan there is curfew so kindly help us we want to come back to pakistan arynewsud

A4y digital.thuar sa huq

Corrupt and dishonest bbc Urdu could’ve used Sharif’s name in the headline as their mills were also involved but nope They just had to put their dishonesty on display

سبسڈی لینے والی فیکٹریوں میں شریف فیملی کی کوئی بھی شامل نہیں شریف فیملی اور ان کے رشتےداروں کی ملز ( اتفاق اور چودھری شوگر ملز ساہیوال، حسیب وقاص ننکانہ صاحب، عبداللہ یوسف شوگر ملز سرگودھا اور عبداللہ شوگر ملز دیپالپور )

TheMuhandiss New Watergate is SugarGate

محترم وزیراعظم جہانگیرترین خان نےتو56کڑوڑروپےکمائےلیکن عارف نقوی آپکےدوست نے78ارب روپے دینےہیں ا اس سلسلےمیں آپ کب FIAکوحکم دینگے؟

امیر خسرو اور خسرو بختیار میں فرق ہے ۔ برائے میربانی تصحیح کر لیں 🙏

کوئی کچھ بھی کہے مگر خان ❤️نے اپنے قریبی ساتھیوں کے کرپشن سے بھی پردہ اٹھا دیا۔ جو وہ بہ آسانی چھپا سکتا تھا، لوگ ماڈل ٹاؤن اور محترمہ بے نظیر کے سانحات کے ذمہ داران کے نام بھی چھپا گئے۔

Ab to samajh m nai ata k kis pe etibar Karen r kis pe nai so sad this is

ایسا تو پھر ہوگا 🕵

nadeem_nusrat صرف نام آنے بات نہیں بنے گی ۔کب گرفتار ہوں گے ؟؟؟

یہ ہے حلال کرپشن عثمان بزدار جیسے کھوتے کو بٹھا کر دوسروں کو لوٹ مار کی کھلی چھوٹ دینا اور کرونا ٹائگر فورس بنانے سے پہلے میڈیا کو ایف آئی اے رپورٹ میں الجھا کے رکھنا جہانگیر ترین،خسرو بختیار اور مونس الہیٰ کو کس نے پھانسی چڑھانا ہے سیاسی مفادات کے لیے غریب عوام کی کھال اتارو،

عجیب بےایمانوں کا ملک ہے ایک سے بھڑکر ایک نکل آتے ہیں پرانے چور نئے چور یہ سب ملکر ملک کو لوٹتے رہے ہیں اور آگے بھی یہی ہوتا رہیگا

ImranKhanPTI وزیراعظم عمران خان صاحب کسی ذاتی/سیاسی تعلق کو خاطر میں نہ لائیں۔ تبھی ذخیرہ اندوزی و مہنگائی کی لعنتوں کو ختم کرسکتے ہیں۔ وہ خود بھی کئی بار سیاسی انتقام کا نشانہ بنے۔ ملک دشمن مافیا سے کوئی رعایت نہ کریں

رپورٹ کا پیڈی ایف کہاں سے ملے گا؟

This report is intentionally leaked / released to camouflage the action of the Govt to create 'Tiger Force' comprises of PTI workers as confirmed by PM in his today speech

Horror clip

nehal khan

Balochistan ko is ka haq zaroor milna chahiey. Jo china fund deta hai. Warna aap ziyada tarji punjab, sind or is bar kpk ko bhi dety hain Q ke ImranKhanPTI us suby se hain.

That’s why we love you Imran Khan. A brave leader

سوال یہ ہے کہ ان کو سبسٹڈی کس نے دی تھی ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ ...کورونا وائرس کے بحران میں امید کی ایک کرنمشکل کی اس گھڑی میں جب پوری دنیا کورونا وائرس جیسے وبائی مرض سے نبرد آزما ہے ،ہم سب کو متحد ہو کر اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی اور معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ہونے کی حیثیت سے اپنے ضرورت مند ہم وطنوں کی دادرسی کرنا ہوگی۔ عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ دن رات ان ضرورت مندوں کی خدمت کے لئے کوشاں ہے جن کی نگاہیں مدد کے لئے ہماری جانب دیکھ رہی ہیں۔ایک منظم طریقہ کار کے تحت ٹرسٹ غرباءمیں نہ صرف تیار کھانا تقسیم کررہا ہے بلکہ اس سلسلے میں ہمارے کراچی اور اسلام آباد کے دفاتر شب و روزمخیر حضرات کی خدمت کیلئے کھلے ہوئے ہیں۔ They are corrupt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ لعنت تمہارے پیدا ہونے پے حرامی پی ٹی آئی اب اپنے جہاز پر جانا پڑے گا 😂 کیا یہ سب لوگ وزارت سے ہٹا دیئے گئے؟ پارٹی نے کیا ان ملوث لوگوں کو پارٹی سے نیکالی دے دی؟ یہ خوردبرد رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی؟ اگر نہیں تو کیا اس رپورٹ کو تعویذ بنانا ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کے 11ویں روز سختی میں مزید اضافہجگہ جگہ رکاوٹیں بڑھادی گئی جبکہ مارکیٹیں اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »