تحقیقاتی رپورٹ سیاسی اور صرف میری ذات پر حملہ ہے، جہانگیر ترین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے چینی بحران پر ایف آئی اے کی رپورٹ کو سیاسی قرار دیتے ہوئے اسے اپنی ذات پر حملہ قرار دیدیا ہے۔

جہانگیر ترین نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں جہانگیرترین نے تحقیقاتی رپورٹ کو سیاسی قرار دیا اور کہا کہ یہ صرف میری ذات پر حملہ ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ اس کے پیچھے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ہیں۔ مجھے ٹارگٹ بنانے کے لئے نامکمل رپورٹ کو جاری کروایا گیا۔

تاہم ان کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم سے روزانہ کی بنیاد پر رابطے میں ہوں۔ رپورٹ آنے کے بعد بھی ان سے رابطے جاری ہیں۔ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ مجھے شوگر مافیا نے دھمکیاں دیں، اس کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر ریلوے غلط بیانی کر رہے ہیں، ان کو کبھی دھمکی نہیں دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tareen sb Corrption ko corrption nahi smajhtay 180 rs wala guna Bator bejara 100 sa 155 rs kharid kar 250rs baichna kia corrption nahi ? Tareen sb mohazab oor ba ekhlak insan hain corrption sa toba karain , emandari sa karobar karain . Insha-Allah .

Fake news. He said in his tweet that he is cooperating with the agency and providing all the record asked fr.

محترم یہی کچھ نواز شریف کے ساتھ ہوا تھا اس وقت تو بہت تعریفیں کی گئی تھیں

بڑے بے آبرو ھو کر تیرے کوچہ سے نکلے۔۔۔

اللہ پاک ان رپورٹ بنانے والوں کے چؤدہ طبق روشن کردے ۔۔ آمین چینی_چور_آٹا_چور

چور کہیں کا

Fucking never played with poors

I am sure you can understand the meaning of being used and through in to the dust bin , well good luck JahangirKTareen

They all are corrupt. Sorry ImranKhanPTI but you are giving nothing to your youth so how can we support you now.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرارپاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں ملک میں ماضی قریب میں پیدا ہونے والے چینی کے بحران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس بحران سے فائدہ اٹھانے والوں میں تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی شامل ہیں۔ Balochistan ko is ka haq zaroor milna chahiey. Jo china fund deta hai. Warna aap ziyada tarji punjab, sind or is bar kpk ko bhi dety hain Q ke ImranKhanPTI us suby se hain. That’s why we love you Imran Khan. A brave leader سوال یہ ہے کہ ان کو سبسٹڈی کس نے دی تھی ImranKhanPTI
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شوگر انکوائری رپورٹ کون اور کیوں منظر عام پر لایا؟ تہلکہ خیز انکشافسینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔ رپورٹ دینے والے کا نام بتا دیا۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates HamidMir
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق اقدامات پر مبنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعرپورٹ میں چاروں صوبوں کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھے جانے کا انکشاف تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گندم چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی،وزیراعظم'رپورٹس آنے کے بعد کوئی بااثر لابی عوام کا پیسہ نہیں کھا سکے گی' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan Thnk u khan u are true leadr of pakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کاآٹا اورچینی بحران سےمتعلق رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ'دیکھتے ہیں کہ وزیراعظم اپنے اور اپنے وزیر اعلیٰ کیخلاف کیا سزا مقرر کرتے ہیں ؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ہو گی آپکے خلاف کاروائی ضرور ہوگی۔ 22 ارب تو آپ نے ہی دئیے ہیں ان 25 ارب میں سے۔ جیسے جناب عمران خان نے آپکی کرپشن پہلے بے نقاب کی ہے اس بار بھی آپ کی خواہش پوری کی جائے گی۔ ایکشن تو ہوگا بھلے کمپیوٹر کے سامنے نقاب پہنیں یا نہ پہنیں بے نقاب تو آپ ہوں گے۔ No records are been set fire to it. Bring. Back show baz.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چینی پر رپورٹ نے وزیراعظم کی گڈگورننس کا بھانڈا پھوڑ دیا،نیئر بخاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئربخاری نے کہاکہ چینی کے بحران پر انکوائری رپورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی گڈ گورننس کا بھانڈا Bukhari sb apki good governance main reports public kya report banti tk naee think
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »