چین میں معمولات زندگی بحال، سیاحتی مقامات پر رش - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

چین میں معمولات زندگی بحال، سیاحتی مقامات پر رش تفصیلات جانیں: CoronavirusChina CoronavirusPandamic

کورونا وائرس کے مرکز سمجھے جانے والے ملک چین میں نئے کیسز آنے میں کمی کے بعد جہاں گزشتہ ماہ ہی شہروں میں جزوی طور پر معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئی تھی، اب وہاں کے سیاحتی مقامات پر لوگوں کا رش دیکھا جا رہا ہے۔

کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی کے بعد چین میں گزشتہ ماہ مارچ میں ہی جزوی طور پر معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے تھے اور بند کیے گئے سینما ہالز، تفریحی مقامات اور دیگر سیاحتی و عوامی مقامات کو بھی کھولنے کا آغاز کردیا گیا تھا۔ رپورٹ میں چینی خبر رساں اداروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ چین کے صوبے انہوئی کے پہاڑوں کے دامن میں واقع ہوانگشان ماؤنٹین پارک سے 4 اپریل کو سامنے آنے والی تصاویر میں ہزاروں افراد کو سیاحتی مقام پر گھومتے دیکھا جا سکتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ کئی ہفتوں تک کاروبار زندگی معطل رہنے کے بعد تفریحی مقامات کھلنے کے بعد وہاں لوگوں کا رش دیکھا جا رہا ہے اور لوگ فیس ماسک پہننے سمیت دیگر حفاظتی اقدامات بھی اٹھا رہے ہیں، تاہم بیک وقت ہزاروں افراد کے جمع ہونے سے ماہرین کو خدشات لاحق...

اسی پارک کی طرح شنگھائی میں موجود واٹر فال پارک کھلنےکے بعد بھی وہاں لوگوں کے ہجوم دیکھے جا رہے ہیں، جس وجہ سے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ لوگوں کی بھیڑ مسئلہ پیدا کر سکتی ہے۔ عوامی مقامات کھلنے اور لاک ڈاؤن میں نرمیوں کے بعد چائنیز سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پرونشن کے سربراہ زینگ چانگ نے بھی کہا ہے کہ چین تاحال کورونا وائرس کی وبا سے مکمل طور پر محفوظ نہیں ہوا اور نہ ہی یہاں سے کورونا مکمل طور پر ختم ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چین سے تاحال وبا ختم نہیں بلکہ اب چین وبا کے حوالے سے دوسرے اور نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

رپورٹ میں چین میں باہر سے آنے والے کورونا کے مریضوں کو چین کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ ایسے حالات میں چین کو معمولات زندگی بحال کرنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی۔رپورٹ میں بتایاگیا کہ اس وقت چین میں کورونا وائرس کے حوالے سے نئی لہر دیکھنے کو مل رہی ہے، جس کے تحت وہاں پر باہر سے آنے والے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے اموات، چین میں جذباتی مناظر، تین منٹ تک سب رک گیاکرونا وائرس سے اموات، چین میں تین منٹ‌ تک مکمل خاموشی، جذباتی مناظر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کروناوائرس کی وبا دم توڑنے لگیچین میں کروناوائرس کی وبا دم توڑنے لگی ARYNewsUrdu Hamari pan bhi in ka hee lagta hai waise.. ممکن تو نہی ۔ جو اس وبا کے پھیلنے کا طریقہ ہے اس میں ۔ پر چلو مان لیتے ہیں مجھے لگ رہا ہے یہ ساری گیم چائنا کی تھی پاکستان کا دوست چین نے پاکستان میں اپنے باڈر سے وائرس نہیں لیا ایران سے آیا مطلب اتنا تو کنٹرول تھا نہ چائنا کہ اور اج بھی دنیا میں سب سے زیادہ لوگ مر رہے ہے چائنا کو چھوڑ کر۔۔؟ امریکہ میں بھی لوگ مر رہے ہے جس پے الزام تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستانی حمایت کی تعریفٹوئٹر پر جاری بیان میں چینی سفارتخانہ نے جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس وباکیخلاف دنیا کے ساتھ تعاون کی پوری کوشش کر رہےہیں۔ China 🇨🇳 you are country I love china 🇨🇳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونانہ پھیلنےکی غلط فہمی میں کوئی نہ رہے،وزیراعظمپاکستان میں کرونانہ پھیلنےکی غلط فہمی میں کوئی نہ رہے،وزیراعظم SamaaTV q nahi zulfi bukhari hain na laka corona hatma shwa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »