شہبازشریف کاآٹا اورچینی بحران سےمتعلق رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'دیکھتے ہیں کہ وزیراعظم اپنے اور اپنے وزیر اعلیٰ کیخلاف کیا سزا مقرر کرتے ہیں ؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے آٹا اور چینی بحران سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کے ساتھ مل کر کرونا وائرس کیخلاف جنگ کرنے کیلئے لندن سے آیا تھا،ایف آئی اے رپورٹ سنگین انکشاف ہے،ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیئے۔ شہباز شریف نے کہا کہ رپورٹ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیخلاف فرد جرم ہے ،دیکھتے ہیں کہ وزیراعظم اپنے اور اپنے وزیر اعلیٰ بزدار کیخلاف اس بڑے پیمانے پر ہونے والی کرپشن اور اقربا پروری پر کیا سزا مقرر کرتے ہیں ؟ ۔

دوسری جانب جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ نے عمران خان کی اے ٹی ایم مشینوں کو ذمہ دار قرار دیا ہے،انکوائری رپورٹ نے حکومت کی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، منافع خور وزیر اعظم کے مالی مددگار نکلے، اب وعدہ پورا کرنے کا عمران خان کے پاس سنہری موقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No records are been set fire to it. Bring. Back show baz.

ہو گی آپکے خلاف کاروائی ضرور ہوگی۔ 22 ارب تو آپ نے ہی دئیے ہیں ان 25 ارب میں سے۔ جیسے جناب عمران خان نے آپکی کرپشن پہلے بے نقاب کی ہے اس بار بھی آپ کی خواہش پوری کی جائے گی۔ ایکشن تو ہوگا بھلے کمپیوٹر کے سامنے نقاب پہنیں یا نہ پہنیں بے نقاب تو آپ ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی،وزیراعظم'رپورٹس آنے کے بعد کوئی بااثر لابی عوام کا پیسہ نہیں کھا سکے گی' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan Thnk u khan u are true leadr of pakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا چینی اور آٹا بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کا اعلانحکومت کا چینی اور آٹا بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کا اعلان pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ لعنت تمہارے پیدا ہونے پے حرامی پی ٹی آئی اب اپنے جہاز پر جانا پڑے گا 😂 کیا یہ سب لوگ وزارت سے ہٹا دیئے گئے؟ پارٹی نے کیا ان ملوث لوگوں کو پارٹی سے نیکالی دے دی؟ یہ خوردبرد رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی؟ اگر نہیں تو کیا اس رپورٹ کو تعویذ بنانا ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل5 ؛ بقیہ میچز پر سلطانزکا موقف تبدیل ہونے لگا - ایکسپریس اردوپی سی بی سے میٹنگ اورای میل میں خود کوفاتح قرار دینے کا مطالبہ تو ملک کی قومی میڈیا، آج ٹاپ ٹرینڈ میں سندھ کا بائیکاٹ تو دیکھا ہوگا جو بظاہر سما کے تعصبانہ رویے خلاف ہے پر یے احتجاج پوری اردو سو کالڈ قومی میڈیا کے خلاف ہے آئندہ کے لیے خیار کرنا۔ سندھ کے خلاف تعصبانہ رویا ختم کریں ورنا ماضی میں بھی بائکاٹ دیکھا ہوگا۔ SindhRejectsSamaaTV
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں گندم بحران کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ رپورٹ میں سابق وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان کو گندم بحران میں ملوث قرار دیا ہے۔ سبز ٹوپی تے چٹی داڑی، تے کھانڑ پاکستان دے غریباں نُوں ڈیا 🥺 اے لو ڈیہاڑی لا گیا Sir te topi te niyat khhoti Ki Lena topi sir ta'r k
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خانوعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خان SamaaTV تیس سال سے یہودیوں اورقادیانیوں پاکستان کو برباد کرنا چاہتے ہیں اِن نے تیس سال عمران نیازی کی پرورش کی تھی.تیس سال کے بعد سلیکٹیڈ عمران نیازی۔ پی ٹی آئی۔ قمر جاوید باجوہ۔ جسٹس ثاقب نثار۔آصف سعید کھوسہ۔ چیئرمین نیب اور جو ساتھ ہیں.اِن منافقت کی وجہ سے پاکستان کو ترقی پذیر ملک سے صرف رپورٹ پبلک نہ کرو ذمہ داروں کو سزا بھی دو سرى لنكا ميں حکم دیا گیا ہے کہ میت کو دفن کرنے کی اجازت نہیں ہے اسے ہر حال میں جلایا جائیگا اس غیر انسانی حکم کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند ہونی چاہئے جن حضرات کی عالمی اداروں تک پہنچ ہے وہ ان سے موثر اقدام کا مطالبہ کریں عالمی ادارہ صحت بھی اسکا نوٹس لے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »