سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں گندم بحران کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ رپورٹ میں سابق وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان کو گندم بحران میں ملوث قرار دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری بھی گندم بحران کے ذمہ دار ہیں، فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو گندم خریداری کی صورتحال سے باخبر رکھا گیا، ملک میں گندم اور آٹے کے بحران میں فلورملز ایسوسی ایشن کی ملی بھگت ہے۔

رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا کہ 13 دسمبر 2019ء کو مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے فلورملز پر ساڑھے 7 کروڑ روپے کا جرمانہ کیا، فلور ملز ایسوسی ایشن نے مسابقتی کمیشن کے جرمانےکو عدالت میں چیلنج کردیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسابقتی کمیشن آف پاکستان کا تحقیقات کا طریقہ کار بہت سست ہے، 13 سال میں مسابقتی کمیشن نے 27 ارب روپے جرمانے میں سے 3 کروڑ 33 لاکھ وصول کیا۔

رپورٹ کے مطابق سندھ نے گندم نہیں خریدی جبکہ پنجاب کی جانب سے خریداری میں تاخیر کی گئی، ای سی سی کو بے خبر رکھنے پر صاحبزادہ محبوب سلطان معقول جواب نہ دے سکے۔ رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ خیبر پختونخواہ گندم کی ضروریات کے حوالے سے پنجاب انحصار کرتاہے، ڈائریکٹر فوڈ پنجاب گندم خریداری میں پنجاب کی جانب سے تاخیر پر کمیٹی کو مطمئن نہ کرسکے، خیبر پختونخوا کے اس وقت سیکرٹری اور ڈائریکٹر فوڈ ڈیپارٹمنٹ گندم کی خریداری میں تاخیر کے ذمہ دار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He is unable to deliver.

Agr peer ni mareedo ka kahy ge to kon khay ga Allah maff kare

کرپٹ ۔۔ٹولہ ۔۔طاقتور ہے ۔۔سب ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ۔۔

کیونکہ اور کوئی حکومت ہوتی تو ایسی انکوائری شروع ہی نہ کر جاتی اگر کی جاتی تو رپورٹ نہ آتی اگر رپورٹ آ بھی جاتی تو رپورٹ پبلک نہ کی جاتی یہ حوصلہ عمران احمد خان نیازی کا ہی ہے

Sir te topi te niyat khhoti Ki Lena topi sir ta'r k

سبز ٹوپی تے چٹی داڑی، تے کھانڑ پاکستان دے غریباں نُوں ڈیا 🥺

اے لو ڈیہاڑی لا گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے خیبرپختوخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 55 ہزار، امریکہ میں 7 لاکھ نوکریاں ختم - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس لاکھ جبکہ ہلاکتیں 55 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ سنگاپور نے اگلے ہفتے سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔ یہ لاجھوں کیا ہے Hire someone for proofing, before you post. Ohhh it's all just doesn't matter now it's time to only just survive.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر صحت میں کورونا کی تصدیق، نیتن یاہو آئسولیشن میں چلے گئےوزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ خود کو بہتر محسوس کر رہے ہیں تاہم احتیاطی تدابیر کے تحت خود کو سب سے الگ کر لیا ہے۔ ہم پاکستانیوں کو ان سے کیا لینا دینا چاہے سارا ملک کو کرونا ہو جائے۔ صحافت میں چھپی کالی بیڑوں لکھ لعنت تم لوگوں پر۔ جس ملک کو ہم نے آج تک تسلیم نہیں کیا۔ اُس سے ہم کو کیا لینا دینا۔ اے آر وائی والوں کے رشتہ دار ہوں گے ہم پاکستانیوں کے کچھ نہیں لگتے اسرائیل والے۔ Sbb drama h h kutto ka Drama.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہملک میں آج مزید کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کے 11ویں روز سختی میں مزید اضافہجگہ جگہ رکاوٹیں بڑھادی گئی جبکہ مارکیٹیں اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، سعودی عرب میں کرفیو میں توسیع - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس لاکھ جبکہ ہلاکتیں 53 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ صرف امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹے میں 1100 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کے بعد مزید تین شہروں میں کرفیو لگا دیا ہے۔ But you don't as so A good step indeed... Hy mola 🙏🙏🙏🙏😭😭😭
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »