پی ایس ایل5 ؛ بقیہ میچز پر سلطانزکا موقف تبدیل ہونے لگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز پر ملتان سلطانز کا موقف تبدیل ہونے لگا،پی سی بی سے میٹنگ کے دوران اور بعد میں بذریعہ ای میل خود کو فاتح قرار دینے کا مطالبہ کیا، مگر گذشتہ روز سوشل میڈیا پر شریک مالک علی ترین نے رواں برس کے آخر میں مقابلوں کی حمایت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے فرنچائزز کے ساتھ ٹیلی کانفرنس میں پی سی بی نے پی ایس ایل5کے بقیہ میچز نومبر،دسمبر میں کرانے کا فیصلہ کیا تھا، البتہ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ملتان سلطانز نے موقف اختیار کیا کہ پلیئنگ کنڈیشنز کے تحت اسے فاتح قرار دینا چاہیے، گذشتہ روزکرکٹ بورڈ کی جانب سے میٹنگ کے منٹس تمام ٹیموں کو ارسال کیے گئے، ذرائع نے بتایا کہ ملتان سلطانز کی جانب سے اس کے بعد ای میل میں واضح کر دیا گیا کہ اسے ایونٹ ری شیڈول کرنے پر اعتراض ہے، چونکہ لیگ میچز میں اس نے سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل...

لہذا چیمپئن قرار پانا اسی کا حق ہے۔اس سے قبل ٹیم اونر عالمگیر ترین بھی ناک آؤٹ میچز کے انعقاد کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہہ چکے کہ عملی طور پر ایسا ممکن نہیں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گذشتہ روز ہی ملتان سلطانز کے شریک مالک علی ترین نے سوشل میڈیا پر بالکل مختلف موقف اپنایا، انھوں نے کہا کہ ہم تسلسل سے عمدہ کھیل پیش کرنے والی سب سے مضبوط ٹیم ہیں،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سے یہ صاف ظاہر ہوگیا، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم نے ٹائٹل جیت لیا،پی سی بی کی جانب سے ہمیں ٹرافی دینا مضحکہ خیز ہوگا، تمام...

ٹرافیز جیتی جاتی ہیں دی نہیں جاتیں،میں ہمیشہ یہی کہتا ہوں کہ ٹرافیز اہم نہیں، پلیئرز ڈیولپمنٹ اورانھیں صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دینا زیادہ خاص ہے، اسی لیے میں چاہتا ہوں کہ رواں برس بقیہ میچز کا انعقاد ہو، اس سے ہمارے مقامی کھلاڑیوں کو صلاحیتیں نکھارنے کے مزید مواقع ملیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ علی ترین کے اس بیان پر تمام فرنچائزز بھی بیحد حیران ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اگر پی سی بی کی بات مان ہی لینی تھی تو میٹنگ میں مخالفت اور بعد میں ای میل کے ذریعے تجاویز کو مسترد کرنے کی کیا ضرورت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو ملک کی قومی میڈیا، آج ٹاپ ٹرینڈ میں سندھ کا بائیکاٹ تو دیکھا ہوگا جو بظاہر سما کے تعصبانہ رویے خلاف ہے پر یے احتجاج پوری اردو سو کالڈ قومی میڈیا کے خلاف ہے آئندہ کے لیے خیار کرنا۔ سندھ کے خلاف تعصبانہ رویا ختم کریں ورنا ماضی میں بھی بائکاٹ دیکھا ہوگا۔ SindhRejectsSamaaTV

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے آر ایس ایس اور نازیوں کا تعلق بتادیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا میدان دوبارہ سجاؤ، چیمپئن بناؤ، قلندرز کی تجویز - ایکسپریس اردومقابلے شائقین کیلیے کرائے جاتے ہیں ٹاس یا کسی اور بنیاد پر فیصلوں کیلیے نہیں،عاقب جاوید کورونا Multan Sultan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بی جے پی قیادت آرایس ایس کے نظریے سے متاثرہے،وزیراعظم' بی جے پی قیادت ایسے بات کررہی ہےجیسے یہودیوں کیخلاف نازی بولتے تھے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan یا یوں کہہ دے۔ کہ جیسا عمران خان پاکستان کے عوام کیساتھ کر رہا ہے۔ محترم جناب وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب خدارا جہاں آپ غریب مزدوروں کے لئے اتنے فکرمند ھیں وھاں اپ کے زیر ادارت ادارے ایرا میں 56 ملازمین کو زبردستی کام سے روکا ھوا ھے اور 7 مہینوں کی تنخواہ بھی واجب الادا ھے مشکل کی اس گھڑی میں غریب ملازمین کا ساتھ دینے کی درخواست ھے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی پی رہنما نے غریب اور غربت کا مذاق بنادیا، ویڈیو وائرلحکومتی نمائندے ایک صابن کی ٹکیہ دیتے ہوئے بھی فوٹو سیشن کرواتے ہیں۔۔۔ پی پی رہنما کی شرمناک ویڈیو وائرل۔۔۔ یہاں دیکھیں: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گھوسٹ ملازمین کو نکالنے پر ایم ایس سروسز ہسپتال پر حملہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے سروسز اسپتال میں بعض افراد کی جانب سے ایم ایس آفس پر حملے کے بعد ہسپتال میں تورپھوڑ کی گئی ہے۔لاہور کے سروسزہسپتال کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردوموجودہ صورت حال میں عوام کا ریاست کےساتھ تعاون سب سے اہم ہے، ترجمان پاک فوج Shukr he ap ko yad aaya ☹ عمران خان کیوں لاک ڈاؤن کی حمایت نہیں کرتا سمجھ میں آگیا، خبردار جو بار بار عمران خان سے لاک ڈاؤن پر سوال کیا،،،،
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »