کورونا وائرس سے متعلق اقدامات پر مبنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رپورٹ میں چاروں صوبوں کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھے جانے کا انکشاف تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan

اسلام آباد:وزارت انسانی حقوق نے کورونا وائرس سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات پر مبنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، جس میں پنجاب ، سندھ، خیبرپختونخوااور بلوچستان کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھنے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔

سندھ کی24جیلوں میں 13,538قیدیوں کی گنجائش کے مقابلے میں 16,315، خیبرپختونخوا کی20 جیلوں میں4,519قیدیوں کی گنجائش کے مقابلے میں 9,900 اور بلوچستان کی جیلوں میں 2,585 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 2,122قیدی رکھے گے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں 64 مرد اور 23 خواتین ڈاکٹرز موجود ہیں جبکہ 36 مرد اور 9 خواتین کی آسامیاں خالی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس : دنیا میں10 لاکھ سے زائد افراد متاثر، 53 ہزار سے زائد ہلاککورونا وائرس کے سبب دنیا میں53,458 افراد ہلاک اور 1,021,037متاثر ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے سبب سب سے زیادہ جانی نقصان امریکہ میں ہوا ہے جہاں چوبیس گھنٹوں کے دوران 9 سے زائد افراد لقمہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مزید 2024 افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس سے مزید 2024 افراد ہلاک مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیںبرطانیہ کے شہر برمنگھم کی نرس اریما نسرین کے تین بچے ہیں اور وہ اسی ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں جہاں وہ کام کرتیں تھیں۔ shaheed 😰 اناللہ و انا الیہ راجیعون اللہ بہن کی مغفرت فرمائے آمین إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’کورونا وائرس خطرناک ہے مگر بھوک اس سے بھی زیادہ‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا وٹامن سی آپ کو نئے کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »