اب گھر پر مکڈونلڈز بنائیں، مکڈونلڈز نے اپنی خفیہ ترکیب سب کو بتادی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاﺅن کے باعث بندش، اب گھر پر مکڈونلڈز بنائیں۔۔۔ ریسیپی یہاں جانئے: AajNews AajUpdates McDonaldsRecipe

لندن: کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے مشہور ترین فاسٹ فوڈ چین مکڈونلڈز کی برانچز بند ہو چکی ہیں جس پر مکدونلڈز نے ایسا کام کر دیا ہے کہ اپنے کھانے پسند کرنے والوں کے دل جیت لیے ہیں۔

ریسیپیز کسی بھی ہوٹل یا ریستوران کا راز ہوتی ہیں، لیکن مکڈونلڈز کی طرف سے اپنی تراکیب ہی لوگوں کو بتا دی ہیں، مکڈونلڈز نے اپنے گاہکوں کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے تاکہ وہ لاک ڈاﺅن کے دنوں میں گھر میں ہی مکڈونلڈز بنا کر اس سے لطف اندوز ہو سکیں۔کے مطابق مکڈونلڈز کی طرف سے “ساسیج اینڈ ایگ مک مفین” کی تراکیب لوگوں کو بتائی ہیں اور دنیا بھر میں لوگ ٹک ٹاک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر یہ تراکیب شیئر کر رہے ہیں۔

اس ترکیب میں آپ کو ایک انگلش مفین، 75 گرام ساسیج میٹ، 2انڈے، امریکن پنیر کا ایک ٹکڑا اور ایک آلو درکار ہوگا۔ سب سے پہلے انگلش مفین کو تب تک ٹوسٹ کریں جب تک اس کی رنگت گولڈن براﺅن نہ ہو جائے۔ پھر سیزن ساسیج میٹ میں ایک ایک چٹکی نمک اور مرچ شامل کرکے اس کی بالز بناکر اسے پھیلائیں اور پیٹی شیپ دے دیں۔اب فرائنگ پین کے پیندے میں ہلکا سا زیتون کا تیل لگا کر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ پیندہ ڈھک جائے اور اس پانی کو جوش دلائیں۔اب اپنا مک مفین اسمبل کریں اور پیٹی اور انڈوں کو پنیر کے ٹکڑے کے اوپر رکھیں۔

مکڈونلڈز کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ “ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ گھر پر بنانے سے یہ اتنا ہی مزیدار ہو گا جتنا آپ مکڈونلڈز میں کھاتے ہیں لیکن لاک ڈاﺅن کے دنوں میں اپنی ذائقے کی بھوک کو مطمئن کرنے کے لیے یہ بہترین طریقہ ہے۔”

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اب گھر بیٹھے دانتوں کا معائنہ کروانا ممکن - ایکسپریس اردوڈینٹل مانیٹرنگ نامی سسٹم میں ہارڈویئر اور ایپ کے ذریعے ماہرین گھر بیٹھے دانتوں میں لگے تاروں کا معائنہ کرسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں اب تک کورونا وائرس کے 17069 ٹیسٹ کئے: یاسمین راشد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گوتم گمبھیر اب دھونی کی مقبولیت سے بھی چڑنے لگے؟گوتم گمبھیر اب دھونی کی مقبولیت سے بھی چڑنے لگے؟ ARYNewsUrdu RehanZia5
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ غریب ممالک جو اب تک کورونا سے محفوظ ہیں - World - Dawn Newsthe point is this that why corona virus did not effect animals and birds ...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کے 18 ممالک جو اب تک کورونا سے محفوظ ہیں - ایکسپریس اردویمن، ترکمانستان، جنوبی سوڈان اور دیگر ممالک میں اب تک کورونا کا ایک مریض بھی سامنے نہیں آیا۔ I m an uber bike driver.there is no work nowadays due to lockdown.i work on daily wages.its been two weeks now.we are short of rashan.we have nothing to eat or cook.we are 7 members family.hum bht pareshan hein.we need ur help pls.03420422303.kotlakhpat lahor
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس میں بری ہونیوالے ملزمان اب کہاں ہیں؟ خبرآگئیکراچی(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے سی آئی اے کی درخواست پر ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کو 90 روز کے لیے نظر بند کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کو ڈی آئی جی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »