نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں

اریما کی ایک ساتھی نرس روبی اختر نے انھیں سوشل میڈیا پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'وہ نہایت ہی محبت کرنے والی اور اچھی انسان تھیں، وہ ہر کسی کی آگے بڑھ کر مدد کرنے کا جذبہ رکھتی تھیں۔'

ویسٹ مڈلینڈ کے میئر اینڈی سٹریٹ نے بھی ٹویٹ کیا 'آج صبح اتنی افسوسناک خبر سن کر میری تمام تر ہمدردیاں اریما کے تین بچوں اور اہلخانہ کے لیے ہیں۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

إنا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین

Inna lillahe wa Inna illahe rajeeoon

Sad 😭

Rest in peace

Of Course She Is Shaheed.She Gave Her Life For Protecting Others Life’s.She Was A Brave Person Equals To A Soldier Protecting Our Border From Enemy.I Urge Govt For Gives Her National Hero Award.

Allah pak jannat al ferdus main jhaga dain Ameen sooo sad News

جان کی بازی جیت گئی! جو لوگ اللّہ کی راہ میں قتل(جان کی بازی لگادیں) ان کو مرے ھوئے نہ سمجھنا (وہ مرے ھوئے نہی ھیں) بلکہ اللّہ کے نزدیک زندہ ھیں اور انکو رزق مل رھا ھے القران سورۃ آل عمران آیات 169.

اے مالک اے اللہ رخم 😢 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Allah Shaheed bibi ko jannat mein Boht Awla muqam ata farmaye

WHO Please arrange PPE for HealthWorkers around the globe.

Inna lillahi wa inna ilaihi rajiyun

Best

إنا لله وإنا إليه راجعون الله يرحمها ويغفر لها ويسكنها فسيح جناته ويلهم أهله وذويه الصبر والسلوان

Inna lillahe wa inna allaihe rajeoun

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

May Allah SWT bless her highest rank in Janat. aamin

Rip 🙏🙏👍👍

Oh! So Sad

May Allah give this nurse a highest rank in paradise.

Prayers for the departed soul 🤲

Ya hospital intizama k gaflat ki Waja se howa hai

اریما نسرین کا ایشیا میں کس ملک سے تعلق تھا؟

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

Sad !! May Almighty Allah bless her soul and grant patient to her family. RIP!

الله انكو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین

إنا لله و إنا إليه راجعون.

اللہ بخشش فرمائے آمین

Inna lillahe wa Inna elaihe rajeoon

اللہ مغفرت فرماے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

اناللہ و انا الیہ راجیعون اللہ بہن کی مغفرت فرمائے آمین

shaheed 😰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی کی نرس جسے کرونا وائرس لگنے کا کوئی خطرہ نہیںاٹلی کے ایک اسپتال میں ایسی نرسوں نے کام شروع کر دیا ہے جنھیں کرونا وائرس لگنے کا کوئی خوف نہیں، یہ نرسیں بلا خوف و خطر کو وِڈ نائنٹین میں مبتلا مریضوں کے علاج میں ڈاکٹرز کی مدد کر رہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں دو پاکستانی کورونا سے جاں بحق، پاکستان کے کس شہر کے رہنے والے تھے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںنیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس میں مبتلا دو پاکستانی جان کی بازی ہار گئے۔انتقال ہونے والے سید عطاءالرحمان کورونا وائرس سے متاثر ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کا شکار دو مریض جان کی بازی ہار گئےریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کا شکار دو مریض جان کی بازی ہار گئے جس سے اب تک سعودی عرب میں کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے پاکستان میں31 افراد ہلاک،2291متاثراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد2 ہزار291 ہو گئی جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 5 ہلاکتیں ہوئیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اعدادوشمار چھپانےکے امریکی الزام شرمناک، امریکااس لڑائی میں یہ کام کررہا ...بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس عالمی قوتوں کے بھی اعصاب پر سوار ہے، امریکا کی جانب سے الزامات پر چین بھی میدان آگیااور امریکی الزامات کو شرمناک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاو کے حفاظتی انتظامات کرتے ہوئےپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی بسوں اور گاڑیوں میں کلورین سپر ے کیا گیاکورونا وائرس سے بچاو کے حفاظتی انتظامات کرتے ہوئےپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی بسوں اور گاڑیوں میں کلورین سپر ے کیا گیا Read News PSCA2safecities CronaVirus Spray GOPunjabPK GOPunjabPK Sir g HR meahkmay main Jo mulazam dismis ha unko b on duty kr k khidmat ka moka dy or Jo Pakistan main Jo cronavirus jasa mozi marz Aya Hai us Main sab mulazam apny apny fraiz siranjam dy ap sy bharpoor appeal Hai k ap mari awaz ko uthaen plz sir g
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »