آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آٹا اور چینی بحران کے حوالے سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ مکمل ہوگئی جس کو وزیر اعظم نے پبلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رپورٹ ایف آئی اے کے سربراہ واجد ضیا نے تیار کی ہے۔

آر وائی کے گروپ میں خسرو بختیار کے بھائی اورمونس الٰہی کے شیئرز ہیں، جے ڈی ڈبلیو گروپ شاید جہانگیر ترین کا ہے، انہوں نے کہا کہ چینی ایکسپورٹ ہوتی رہی اور اس پرسبسڈی بھی دی جاتی رہی ، وزیر اعظم نے رپورٹ بپلک کردی ذمہ داروں کے خلاف کارروائی بھی ضرور ہوگی۔رپورٹس کے مطابق گندم کے بحران کی بڑی وجہ وفاق، صوبائی حکومت کی پلاننگ نہ ہونا ہے، پنجاب فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے20،22دن تاخیر سے گندم جمع کرناشروع کی، پنجاب فوڈ ڈیپارٹمنٹ فلور ملز کو کنٹرول کرنے میں ناکام...

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ ذمہ داری سابقہ فوڈ سیکریٹری نسیم صادق، سابقہ فوڈ ڈائریکٹر ظفراقبال پر ہے، وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ پراقدامات نہ کرنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، مسابقتی کمیشن نے13سال میں 27ارب روپے میں سے3کروڑ 33لاکھ وصول کیے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سندھ نے گندم نہیں خریدی، پنجاب کی جانب سے خریداری میں تاخیر کی گئی، سندھ میں کم گندم کی ذمہ داری کسی پر انفرادی طور پر نہیں ڈالی جاسکتی، سندھ کابینہ نے گندم حاصل کرنے کی سمری پر کوئی فیصلہ ہی نہیں...

رپورٹ کے مطابق وزارت فوڈ نے اگست2019میں میدا،سوجی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی اس اجازت کی وزارت کے سیکریٹری کوئی وضاحت نہ دے سکے، وزارت نے وفاق کو گندم کی درآمد کی تجویز بروقت نہ دی حالانکہ درآمد کے ذریعے گندم کی قلت پر قابو پاکر قیمتیں کنٹرول کی جاسکتی تھیں، اس کے ذمہ دارسیکرٹری خوراک ہاشم پوپلزئی اورسابق ایم ڈی پاسکو محمد خان ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مئی 2014سے جون 2019تک پنجاب حکومت نے چینی پر سبسڈی دی، برآمد کنند گان نے3 ارب کی سبسڈی اور قیمت میں اضافے کا فائدہ اٹھایا، چینی برآمد کرنے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا وعدہ پورا کردیا؟کیا لٹیرے مجرموں کو سزا مل گی جنہوں نے آٹا چینی میی اربوں روپے لوٹے ھیی

Why govt.give wheat quota to flour mills on subsidise rates.Late be free market deals.Big units of Flour & sugar mills belong to political families.This game of exports & to reimport such food items a criminal thing.Govt. to remove such corrupts.Only IK can take bold action.

ARYNEWSOFFICIAL Tu kia ho ga....kia jangheer tareen ko jail ho gi ya wo party se nikal dia jay ga.....us ka khus b ni put sakta IK.....q k ye govt kisi k qando par hai....agr ye qandy hi na rahy tu kon si govt rahy gi.....sb darama hai new pakistan ka

وعدہ تو پورا هو گیا اب انکو سزا کون دے گا

لو سنو پٹواریوں سے رقمیں بٹورنے والو… لیڈر اسے کہتے ہیں… سنو انگلی والی سرکار شہباز سریف… عمران نے تو اپنی اے ٹی ایم مشین توڑ دیں آج ھمت کر کے سچ بول دو بتا دو قوم کہ جتنی دولت تمہارے پاس ھے کرپشن کی ھے بولو سچ مزہ آ جائے

Sugar Mills association is Corrupt . Jab guna 120rs man kharida tu cheeni sasti kyon nahi ke ?

Love you Khan Saab ❤️❤️

وعدہ پورا نہیں چاہیئے۔ پیسہ واپس چاہئے

دنیا کیوں ہِل گٸی کشمیر سے کرونا تک۔۔۔۔ جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇👇

ARYNEWSOFFICIAL لوگ اس میں بھی صرف منفی پہلو نکالیں گے لیکن پاکستان کی 72 سال کی تاریخ میں کبھی یہ نظارہ نہیں کیا کہ حکومت وقت نے کوئی رپورٹ پبلک کی ہو جس میں اسکی اپنی پارٹی کے لوگوں کا نام بھی آرہا ہو۔ اگر یہ تبدیلی نہیں تو پھر کیا ہے؟ عمران خان آپ نے تاریخ رقم کردی شکریہ خان صاحب۔

ARYNEWSOFFICIAL Poora tu tab hoga when they be punished. Filhal FIA ne report de hai. Iss ko ghalt bhi sabit kr den tu.?

ARYNEWSOFFICIAL نہ نہ بھئی ایسے نہی یہ تو پہلے ہی پتہ تھا لوگوں کو مزا تب ہے جب ان کو عبرت کا نشان بنایا جاے کیا عمران خان میں اتنی اخلاقی جرات ہے کہ وہ ایسا کر سکے ؟؟؟

ARYNEWSOFFICIAL Similar report must be prepared for the so call last two Democratic period too. The results will be interesting for sure. ImranKhanPTI Kashifabbasiary

یہ وزیر اعظم نے نہیں کسی اور نے وعدہ پورا کیا ہے اب اگلا سوال یہ ہے کہ اس کرپشن سے جو عمران خان کے قریبی لوگوں نے کی اس سے جناب عمران خان نے کتنا فائدہ اٹھایا تحقیقات اب یہ ہونی ہیں

ARYNEWSOFFICIAL Transparency fulfilled. Now it's time for action

کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پےلڑنے والے سندھ کے تمام نرسز کی تنخواہ کاٹی جا رہی ہے۔CM سندھ کو گزارش ہے کے مہربانی کر کے نرسز کو رسک الاؤنس بہھی دیا جائے۔ Gloves masks & sntzrs are still not provided at sindh govt hospitals&rural health cntrs health workers r on high risk

ARYNEWSOFFICIAL سزا وی دو ImranKhanPTI

ARYNEWSOFFICIAL اس میں اومنی گروپ، شریف اور زرداری خاندان کے نام ہیں ان کا نام لکھیں۔

Plzzz gareebo ki mdad karny .....

مختاریا وڑ جانی دیا دس پندرہ ارب کما کے ایک ارب فنڈ میں جمع کروا کے ثواب دارین تے گڈ کاک لسٹ میں شامل ہونے کا نادر موقع ہے پر گورنمنٹ دسدی نہیں پئی

Mashallah😍😍😍😍😍

مختاریا وڑ جانی دیا عمران خان نے وعدہ پورا کر دتا پٹواری من دے نئی پئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹرفردوس کی کورونا بحران پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینیڈاکٹرفردوس کی کورونا بحران پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینی FirdousAshiqAwan CoronavirusPandemic Crisis Pakistan FightAgainstCoronavirus pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ لعنت تمہارے پیدا ہونے پے حرامی پی ٹی آئی اب اپنے جہاز پر جانا پڑے گا 😂 کیا یہ سب لوگ وزارت سے ہٹا دیئے گئے؟ پارٹی نے کیا ان ملوث لوگوں کو پارٹی سے نیکالی دے دی؟ یہ خوردبرد رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی؟ اگر نہیں تو کیا اس رپورٹ کو تعویذ بنانا ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں گندم بحران کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ رپورٹ میں سابق وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان کو گندم بحران میں ملوث قرار دیا ہے۔ سبز ٹوپی تے چٹی داڑی، تے کھانڑ پاکستان دے غریباں نُوں ڈیا 🥺 اے لو ڈیہاڑی لا گیا Sir te topi te niyat khhoti Ki Lena topi sir ta'r k
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ ...کورونا وائرس کے بحران میں امید کی ایک کرنمشکل کی اس گھڑی میں جب پوری دنیا کورونا وائرس جیسے وبائی مرض سے نبرد آزما ہے ،ہم سب کو متحد ہو کر اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی اور معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ہونے کی حیثیت سے اپنے ضرورت مند ہم وطنوں کی دادرسی کرنا ہوگی۔ عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ دن رات ان ضرورت مندوں کی خدمت کے لئے کوشاں ہے جن کی نگاہیں مدد کے لئے ہماری جانب دیکھ رہی ہیں۔ایک منظم طریقہ کار کے تحت ٹرسٹ غرباءمیں نہ صرف تیار کھانا تقسیم کررہا ہے بلکہ اس سلسلے میں ہمارے کراچی اور اسلام آباد کے دفاتر شب و روزمخیر حضرات کی خدمت کیلئے کھلے ہوئے ہیں۔ They are corrupt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے - ایکسپریس اردوواجد ضیا کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی چینی ذخیرہ کرنے والوں کے نام سامنے لانے پر عمران خان داد کےمستحق ہیں ۔ Jahanger taren ne 1st position hasil kr leya hai تھوڑی ہمت دیکھاے اور سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے کا نام بھی منظرعام پر لائیں ،میں تو آج تک آپ کو غیر سیاسی سمجھتا تھا لیکن اس خبر کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کوروناوائرس سے پیدا ہونے والے بحران کی صورتحال پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینی کیمعاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کوروناوائرس سے پیدا ہونے والے بحران کی صورتحال پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینی کی Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »