چینی بحران: جہانگیر ترین کو زراعت ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی بحران رپورٹ کے بعد وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما جہانگیر ترین کو زراعت ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ جہانگیر ترین وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنائی جانے والی زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین تھے۔

خیال رہے کہ ملک میں گندم بحران کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ میں سمیع اللہ چودھری اور دیگر کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسابقتی کمیشن آف پاکستان کا تحقیقات کا طریقہ کار بہت سست ہے، 13 سال میں مسابقتی کمیشن نے 27 ارب روپے جرمانے میں سے 3 کروڑ 33 لاکھ وصول کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان ہے یا آے آر وائے کا ڈرامہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ لعنت تمہارے پیدا ہونے پے حرامی پی ٹی آئی اب اپنے جہاز پر جانا پڑے گا 😂 کیا یہ سب لوگ وزارت سے ہٹا دیئے گئے؟ پارٹی نے کیا ان ملوث لوگوں کو پارٹی سے نیکالی دے دی؟ یہ خوردبرد رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی؟ اگر نہیں تو کیا اس رپورٹ کو تعویذ بنانا ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی بحران: جہانگیر ترین اور مونس الہی نے صفائیاں دیدیںچینی بحران: جہانگیر ترین اور مونس الہی نے صفائیاں دیدیں SamaaTV ابھی بھی صفائیاں دیں گے؟؟ کیس جھاڑو کے ساتھ دی ہیں؟ Ch. Shujat , Ch. Perwaz jis darakht k say main baithtay hain usee ke jarain kattay hain . 1997 k aata bohran k zimadar . Pmln ke tabahi k zimadar .
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم چینی بحران کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ چینی بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وفاقی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ Definitely zardari as well Definitely zardari awr sharifo samait احتیاط سے بیان دیں۔ زرداری صاحب کا بھی نام ہے 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گندم چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی،وزیراعظم'رپورٹس آنے کے بعد کوئی بااثر لابی عوام کا پیسہ نہیں کھا سکے گی' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan Thnk u khan u are true leadr of pakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خانوعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خان SamaaTV تیس سال سے یہودیوں اورقادیانیوں پاکستان کو برباد کرنا چاہتے ہیں اِن نے تیس سال عمران نیازی کی پرورش کی تھی.تیس سال کے بعد سلیکٹیڈ عمران نیازی۔ پی ٹی آئی۔ قمر جاوید باجوہ۔ جسٹس ثاقب نثار۔آصف سعید کھوسہ۔ چیئرمین نیب اور جو ساتھ ہیں.اِن منافقت کی وجہ سے پاکستان کو ترقی پذیر ملک سے صرف رپورٹ پبلک نہ کرو ذمہ داروں کو سزا بھی دو سرى لنكا ميں حکم دیا گیا ہے کہ میت کو دفن کرنے کی اجازت نہیں ہے اسے ہر حال میں جلایا جائیگا اس غیر انسانی حکم کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند ہونی چاہئے جن حضرات کی عالمی اداروں تک پہنچ ہے وہ ان سے موثر اقدام کا مطالبہ کریں عالمی ادارہ صحت بھی اسکا نوٹس لے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گندم چینی بحران رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف فرد جرم ہے،شہبازشریف - ایکسپریس اردودیکھتے ہیں وزیراعظم اپنے اور وزیراعلی بزدار کے خلاف کیا سزا مقرر کرتے ہیں، صدر (ن) لیگ پاگل انسان اور ذہنی مریض ۔ ٹائیگر فورس میں کتا فورس اور کھوتا فورس کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ جب اوپر ایماندار ہو تو نیچے سب ایماندار ہوتے ہیں جب اوپر چور ہو تو نیچے سب چور ہوتے ہیں وہ عمران خان آج ہمارے میں نہیں رہا لیکن میں جو نام دیکھ رہا ہوں ان کا زیادہ تعلق واسطہ آرمی والوں سے ہے۔ تو دیکھنا یہ ہے کہ کیا کوئی سزا تجویز کی جاے گی ؟؟ شہباز شریف صحیح کہ رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »