آٹا اور چینی بحران رپورٹس : مزید وضاحت کیلیے کمیٹیوں کو اضافی سوالات تفویض - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اضافی سوالات کے جوابات عوام کے لیے جاری کرنے اور کمیشنز کی سفارشات پر عمل درآمد کا اعلان

وزیراعظم نے کمیٹیوں کی رپورٹس اور اضافی سوالات کے جوابات عوام کے لیے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اعلامیہچینی اور آٹا بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد حکومت نے مزید وضاحت کے لیے کمیشنز کو اضافی سوالات دے دیے تاہم دونوں رپورٹس اور اضافی سوالات کے جوابات عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

چینی اور آٹا بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹس پر حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور وزیراعظم عمران خان شفافیت اور احتساب کو جمہوریت کا بنیادی اصول اور گڈ گو رننس کا خاصا سمجھتے ہیں، چینی اور آٹا بحران کے ذمہ داروں کے تعین کے لیے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے دو انکوائری کمیٹیاں ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں تشکیل دی گئیں۔اعلامیے کے مطابق کمیٹیوں نے گندم اور آٹے کے معاملے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کا جائزہ لیا، دونوں کمیٹیوں کی طرف سے...

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ کابینہ نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کا تحقیقاتی دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا، کمیٹی کو انکوائری کمیشن ایکٹ 2017ء کے تحت انکوائری کمیشن کا درجہ دے دیا گیا تھا۔اعلامیے کے مطابق کمیشن فائنڈنگ فرانزک کا تجزیہ کررہا ہے، کمیشن 25 اپریل تک اپنا کام مکمل کرلے گا جوکہ عوام کے سامنے لایا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کی قیادت کے تحت وفاقی حکومت کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد اور اس ضمن میں دیگر ضروری اقدامات کرے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PM Imran khan saib please wajidzia sey wo volime10 b open kr k public kro...nation ye janana cahti hai k wha Kiya hai openvolume10 ImranKhan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایپل کے متوقع فون کی قیمت اور تاریخ سامنے آگئیایپل کے دیگر فونز کے مقابلے میں اسے سستا ترین قرار دیا جارہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے اثرات ملکی برآمدات اور درآمدات پر بھی پڑنے لگےکرونا وائرس کے اثرات ملکی برآمدات اور درآمدات پر بھی پڑنے لگے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت پر میڈیا انڈسٹری اور ورکرز کے تحفظ کیلئے کمیٹی قائمتفصیلات کے مطابق کمیٹی کا قیام پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سےخط کے بعد کیا گیا، کمیٹی شفقت محمود، فردوس عاشق، شہزاداکبر، شہبازگل و دیگر پر مشتمل ہو گی۔ Hadi daal di media ko khan ny
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں غیرملکیوں اور اقامہ رکھنے والوں کے لیے خصوصی سہولتیںسعودی عرب میں غیرملکیوں اور اقامہ رکھنے والوں کے لیے خصوصی سہولتیں ARYNewsUrdu PM IMRAN Khan should consider the ground reality if our society. We are leaving in VIP CULTURE system which is MOTHER OF ALL CRIMES supported by double standard of Law. Your honest efforts in favor of poor people may be misguided by component of this system.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسانوں کے بعد بلی اور دو کتوں کو بھی کورونا وائرس ہو گیابیجنگ: (ویب ڈیسک) چین سے جنم لینے والے کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، حال میں انسانوں کے بعد ایک بلی اور دو کتوں میں بھی مہلک وباء کی تصدیق کی جا چکی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »