وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجلاس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق غور ہوگا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

وزیر اعظم کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کایبنہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ پرغور بھی ہوگا، ساتھ ہی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ بھی زیربحث آئے گا، لائن آف کنٹرول کے قریب مقیم آبادی کو خصوصی ریلیف فراہم کرنے کی سمری پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس کے دوران ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت فروخت کے تعین کی منظوری، فیڈرل لینڈ کمیشن کے سینئرممبرکی تعیناتی کی منظوری اور ایل او سی کے اطراف رہنے والے شہریوں کے لیے خصوصی ریلیف گرانٹ کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔اجلاس میں فرسٹ ویمن بینک اورایگزیم بینک کے سی ای اوز کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی، پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی، بورڈ کی تشکیل نو اور قانون میں ترمیم کا معاملہ ایجنڈے میں شامل...

اس کے علاوہ نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن اوراراکین کی تقرری کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کے جی ایم آپریشنز کی پاک بحریہ سے ڈیپوٹیشن کا معاملہ اور نیشنل پاور پارک مینجمنٹ کمپنیز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل کا معاملہ بھی زیرغورآئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی احساس پروگرام کے تحت غربا کو راشن کیلئے رقم دینے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی احساس پروگرام کے تحت غربا کو راشن کیلئے رقم دینے کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کل ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیرونی طاقتوں نے فارن فنڈنگ کے ذریعے عمران خان کی مدد کی، احسن اقبال - ایکسپریس اردوانتہا پسندی کو شکست دینے کا سہرا نوازشریف ،مسلح افواج اور قوم کو جاتا ہے، رہنما (ن) لیگ تمھاری مدد نجانے کس کس نے کی مودی نے جندال اجیت دو گل نے کی بیغیرت کیا تمھے یاد نہیں لیکن ھمیں یاد ھے احسن اقبال کی ساری عمر روتے ہوئے ہی گزر جائے گی 😂 Sabooot gwah ty adalti karwai...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ کی ون ٹوون ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ نے ون ٹوون ملاقات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وہ شہری مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیں گے۔ Be carefully پنڈی سے باگ نیازی بلاول ا رہا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی آئیں گےوزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی آئیں گے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »