بیرونی طاقتوں نے فارن فنڈنگ کے ذریعے عمران خان کی مدد کی، احسن اقبال - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بیرونی طاقتوں نے فارن فنڈنگ کے ذریعے عمران خان کی مدد کی۔

سوات میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کی جنگ میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے قربانیاں دی ہے، لیگ کے قائدین نے دہشت گردی کی جنگ میں قربانیاں دی ہے، ہماری حکومت میں 500 ارب روپے مسلح افواج کو دیئے گئے، ہم امن کی بحالی کے ساڑھے 28 ارب روپے کے منصوبے سی پیک میں لائے۔ احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے خلاف بیرونی قوتوں کی سازش جاری ہے، سی پیک کا منصوبہ 60 ارب ڈالر تک جانا تھا لیکن پاکستان کے دشمنوں نے سی پیک کو تباہ کیا، لیگ پاکستان کو ترقی کی راہ پر لائی تو دشمنوں نے اس ملک کے خلاف ایک سازش کی، بیرونی طاقتوں نے فارن فنڈنگ کے ذریعے عمران خان کی مدد کی۔

رہنما لیگ نے کہا کہ عمران احمد خان نیازی کی حکومت میں چوری میں اضافہ ہوا،وہ عمران خان جو کہتے تھے کہ بھیک نہیں مانگوں گا وہ دنیا کا بڑا بھکاری بن گیا، مہاتیر محمد سے وعدہ کیا کوالالمپور سمٹ میں آؤں گا پھر یو ٹرن لے لیا۔مہاتیر محمد کو پتہ نہیں تھا کہ یہ یوٹرن خان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanati

Tu acha howa na,, ap loogo ka es me keya noqsaan hay

شریف ٹبر نے قومی خزانے کے ذریعے بیرونی طاقتوں کو مضبوط کیا پھر قومی راز دشمنوں سے شئیر کیے جعلی ارسطوطیت کرپٹ کا جو یار ہے کرپشن میں حصہ دار ہے

🤥🤥🤥🤥🤥

Sabooot gwah ty adalti karwai...

احسن اقبال کی ساری عمر روتے ہوئے ہی گزر جائے گی 😂

تمھاری مدد نجانے کس کس نے کی مودی نے جندال اجیت دو گل نے کی بیغیرت کیا تمھے یاد نہیں لیکن ھمیں یاد ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردی بڑھتے ہی شہریوں کو بیماریوں نے گھیر لیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے نوجوانوں کو روزگار مہیا کرنے کا عزم کررکھا ہے:شفقتوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں میڈیکل کی تعلیم کے فروغ پر خصوصی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، سینٹری ورکرز نے چیف جسٹس گلزاراحمد کو درخواست دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سینٹری ورکرز نے چیف جسٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ملٹری ٹریننگ پروگرام‘ کی بحالی، امریکہ نے پاکستان کو شاند ارخوشخبری سنادیواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے لیے گزشتہ ایک سال سے معطل شدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہری ترمیمی بل پر انسٹاگرام پوسٹ ،کشمیری طالب علم کو پولیس نے گرفتار کر لیاشہری ترمیمی بل پرانسٹاگرام پوسٹ ،کشمیری طالب علم کو پولیس نے گرفتار کر لیا India CitizenshipAmendmentBill KashmiriStudent RajasthanPolice Arrested Posted Instagram UdaipurCity BJP4India PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین نے پاکستان کو ایک اور تحفہ دیدیااسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ڈپلومیٹک انکلیو میں اپنے سفارت خانے کی پرانی عمارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »