مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کل ہو گا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل ہو گا۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی شرکت کریں گے۔ سی سی آئی کی سالانہ رپورٹ 2016 اور 2017 منظوری کے لیے پیش کی جائ

ے گی۔ اجلاس میں پیٹرولیم پالیسی 2012 کے ترمیمی مسودے کی منظوری کا بھی امکان ہے، 16 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کی صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل ہو گا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں وزیر بین الصوبائی روابط فہمیدہ مرزا اور چیف سیکرٹریز کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی۔ 16 نکاتی ایجنڈہ جاری کر دیا گیا۔ مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کے 16 نکاتی ایجنڈے کے مطابق سی سی آئی کی سالانہ رپورٹ 2016 اور 2017 منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔ صوبوں کو پانی کے خالص منافع پر عملدرآمد کے فارمولے پر بحث ہوگی۔ اجلاس میں پیٹرولیم پالیسی 2012 کے ترمیمی مسودے کی منظوری کا بھی امکان ہے۔ایل این جی درآمد، ایل پی جی کی پیداوار پر وزارت پیٹرولیم کو رائیلٹی اور تیزی سے بڑھتی ملکی آبادی پر قابو پانے کا معاملہ بھی مشترکہ مفادات کونسل کے ایجنڈے میں شامل...

صوبوں میں پانی کی تقسیم کے معاہدے سے متعلق اٹارنی جنرل کی سفارشات بھی ایجنڈے میں شامل کر لی گئیں۔ حویلی شاہ بہادر اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری کی سمری بھی مشترکہ مفادات کونسل کو بھجوا دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبوں کو فنڈز کی غیر قانونی منتقلی کا معاملہ اورصوبہ سندھ کی جانب سے صوبوں کے فنڈ سے ایف بی آر کی غیر قانونی اور غیر آئینی کٹوتی کی سمری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

اجلاس میں سی جے ہائیڈرو پاور منصوبے کا این او سی کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔ ایجنڈے کے مطابق چیئرمین واپڈا اور ارکان کی تقرری سے متعلق ڈرافٹ بھی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ قدرتی وسائل کی تقسیم کے حوالے سے آئین کے آرٹیکل 158 اور 172 پر عملدرآمد کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔ متبادل توانائی پالیسی 2019 منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔ پاکستان کی مردم شماری کے نتائج کا نوٹیفیکیشن بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2002 بھی سی سی آئی میں زیر بحث آئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو؛ وزیراعظم چیئرمین مقرر - ایکسپریس اردوچاروں صوبائی وزراء اعلیٰ مشترکہ مفادات کونسل کے ارکان میں شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پیر کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانا خوش آئند ہے، مراد علی شاہوزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پیر کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانا خوش آئند ہے، مراد علی شاہ Read News MediaCellPPP MuradAliShahPPP PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین اور برازیل کا مشترکہ طورپر تیار کیا گیا نیا سیٹلائٹ خلا میں پہنچ گیا ۔چین اور برازیل کا مشترکہ طورپر تیار کیا گیا نیا سیٹلائٹ خلا میں پہنچ گیا۔ China Brazil Earth ResourceSatellite SentInToSpace Space WeatherForecast Satellite4A XHNews zlj517 MFA__China MFA_China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے امریکہ بھارت ٹوپلس ٹو مشترکہ اعلامیہ مسترد کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے امریکہ بھارت ٹو پلس ٹو مشترکہ اعلامیہ بہت خوب پاکستان۔ بہت ہی اچھے پاکستان ۔۔ لگے رہو اسی طرح پاکستان ۔۔ firm_pakistan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پیر کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانا خوش آئند ہے، مراد علی شاہوزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پیر کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانا خوش آئند ہے، مراد علی شاہ Read News MediaCellPPP MuradAliShahPPP PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سفارتی بلنڈرزوزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک جا رہے تھے تو ان کا کہنا تھا کہ وہ کشمیریوں کے سفیر کی حیثیت سے جا رہے ہیں اور... کالم پڑھئے: (SaleemKhanSafi) تحریر: سلیم صافی DailyJang SaleemKhanSafi لافے خاں کی تبدیلی نے پاکستانیوں کی اوقات دنیا پر کھول دی۔ پہلے دہشت گردی ، ناکام ریاست اور پھر FATF کے ساتھ کشمیر پر ناکامی کاسامنا ہوا۔ رہی سہی کسر لافےکی شیخیوں نےنکال دی۔ سینکڑوں پاکستانی وطن عزیز کی گرتی ہوئی ساکھ اور عوام کی حالت و جہالت پر اندر ہی اندر درد سےمرےجاتےہیں۔ SaleemKhanSafi تیرے کالم مین بغض اور حصد نظر آتاہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »