کراچی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کو 476 رنز کا ہدف، آئی لینڈرز کی بیٹنگ جاری‌

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ: پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کر دی، پہلے 4 کھلاڑی سنچری میکر

کراچی: کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے 555 رنز، 3 وکٹ پر دوسری اننگز ڈکلیئر کر دی۔ سری لنکا کو جیتنے کیلئے 476 رنز کا ہدف حاصل کرنا ہو گا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان اظہر علی سمیت 4 کھلاڑیوں نے شاندار سنچریاں بنائیں. سری لنکا کی دوسری اننگز میں‌ بیٹنگ جاری ہے.

قبل ازیں شاہینوں نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔ کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 555 رنز بنائے جس کے بعد اننگز ڈکلئیر کر دی گئی۔ اس سے پہلے کراچی ٹیسٹ کے آج چوتھے روز قومی ٹیم نے 2 وکٹ پر 395 رنز سے کھیل کا آغاز کیا، کپتان اظہر علی آج بھی فارم میں دکھائی دیئے، 141 بالز پر سنچری مکمل کی تاہم وہ 118 رنز بنا کر ایمبلڈنیا کی بال پر آوٹ ہو گئے۔ ان کے ساتھ بابر اعظم نے بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور سنچری جڑ دی۔ وہ 100 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے کہ اننگز ڈکلئر کر دی گئی۔ دوسری...

گزشتہ روز عابد علی اور شان مسعود نے بھی شاندار شراکت داری کے دوران سنچریاں داغیں، عابد علی نے سری لنکن باولرز کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے 174 جبکہ شان مسعود نے 135 رنز بنائے۔ یاد رہے کہ 22 سال کے عرصے کے بعد پاکستان کے کسی اوپنرز نے اتنی بڑی پارٹنر شپ بنائی، اس سے قبل 1997ء میں سابق اوپنر اعجاز احمد اور عامر سہیل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 298 رنز کی پارٹنر شپ بنائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز : دوسری اننگز میں پاکستان کی شاندار بیٹنگ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف سری لنکا کا ہدف 476 رنزکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اظہر علی اور بابر اعظم نے سنچریاں بنائیں جس کے بعد سری لنکا کو 476 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قومی ٹیسٹ کپتان اظہرعلی فارم میں آگئے، کراچی ٹیسٹ میں سنچری بناڈالیدیر آئے درست آئے، 13 اننگز میں فلاپ رہنے کے بعد اظہر علی کا بلہ رنز اگلنے لگا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PAKvSL azharali
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 57 رنزپاکستان کا شاندار کم بیک، سری لنکا کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL Shaheen Shah Afridi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ، سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 57 رنزکراچی ٹیسٹ، سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 57 رنز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »