بلاول بھٹو زرداری کا 24 دسمبر کو نیب کے روبرو پیش نہ ہونے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو زرداری کا 24 دسمبر کو نیب کے روبرو پیش نہ ہونے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ 24 دسمبر کو نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آمرانہ طرز عمل سے حکومت چلائی جارہی ہے، یہ حکومت پارلیمان کو چلنے نہیں دینا چاہتی، اپوزیشن پر مسلسل دباوَ بڑھایا جارہا ہے، ہم سےسیاست کرنے کا حق چھینا جارہا ہے، ایک جرم بھی ثابت نہیں ہوتا اور مزید کیسز بنائے جاتے ہیں، ہمیں بنیادی انسانی حقوق سے محروم کیا جارہا ہے، سیاسی رہنماوَں کے خلاف جھوٹے کیسز بنائے جاتے ہیں، یہ لوگ تعمیری تنقید کو بھی برداشت نہیں...

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نیب نے مجھے غیرقانونی نوٹس بھیجا، نیب کے سامنے پیش ہوکر سوالات کے جواب دیے تھے لیکن نیب نے 24 دسمبر کو کس بنیاد پر طلب کیا ہے، میں نے نیب کے سوالوں کا تفصیلی جواب دیا ہے، ہم نہ پہلے دباؤ میں آئے اور نہ اب آئیں گے۔ ہم بے نظیر بھٹو کی برسی کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس لئے 24 دسمبر کو پیش نہیں ہوں گے۔ 27 دسمبر کو بی بی شہید کی برسی لیاقت باغ راولپنڈی میں منائیں گے، ہمارےساتھ 72 لوگ ہوں یا 72 ہزار، ہم لیاقت باغ جائیں...

چیئرمین نیب نے کہا کہ ہواوَں کا رخ بدل رہا ہے، اب مالم جبہ اور بی آرٹی کا کیس بھی چلے گا، کیا پنجاب کے شیرشاہ سوری نے کرپشن پر قابو پایا؟ حکومتی وزیروں کو پہلے سے کیسے پتہ ہوتا ہے کہ کون گرفتار ہورہا ہے؟، عدلیہ کا کام ہے کہ ہر شہری کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے، پاکستان کے عوام ان سلیکٹڈ حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں۔ اگلا سال انتخابا ت کا سال ہے اور تمام کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ سیاست سے فارغ ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کا نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہبلاول بھٹو زرداری کا جعلی اکاؤنٹس کیس میں کل نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی نیب میں طلبی، پیپلز پارٹی نے تحفظات کا اظہار کردیاکراچی: (دنیا نیوز) پارٹی چیئرمین کو قومی احتساب بیورو کی جانب سے طلب کیے جانے پر پیپلز پارٹی نے سخت تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ Some people are innocent like our Bilawal Bhutto They should follow the law of land.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری نیب آفس راولپنڈی میں پیش نہیں ہوں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نیب آفس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اورآمروں سے اس لیے آزادی نہیں لی کہ کٹھ پتلی کے غلام بنیں،بلاول بھٹوپشاور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پاکستان  پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری یہ لو گ تو ازل سے غلام.ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

24 دسمبر کو نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گا، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News😂😂😂😂😂 Kitna khatar nak ho jao gay Lol
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہمت ہے تو گرفتار کرو، بلاول بھٹوہمت ہے تو گرفتار کرو، بلاول بھٹو تفصيلات جانئے: DailyJang Sabar karo billo rani BBhuttoZardari پھٹ گئ بچے کی ہاہاہا آپ بھٹو کے جیالے ھو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »