بھارت اورآمروں سے اس لیے آزادی نہیں لی کہ کٹھ پتلی کے غلام بنیں،بلاول بھٹو

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پاکستان  پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری

نےکہاہےکہ نیب کےنوٹسزآناشروع ہوگئےہیں لیکن ہم اِس سےنہیں ڈرتے، یہ وہ جمہوریت نہیں جس کےلیےکارکنوں نےکوڑےکھائےاورشہادتیں دیں،ہم نےاِس لیےآزادی حاصل نہیں کی کہ کٹھ پتلی کے غلام بنیں،عجیب حکومت ہے کہ برطانیہ کا شہری بھی کابینہ کارکن ہے،سلیکٹڈحکومت ہرمحاذپرناکام ہوچکی،کٹھ پتلی حکومت نےکشمیرکاسوداکردیا،کوئی غیرت مندپاکستانی اِن کومعاف نہیں کر سکتا،جلد ہی یہ حکومت گرے گی اورعوامی حکومت بنےگی اورعوام کےمسائل حل کرے گی۔پی آئی اے نے مسافروں پر بجلیاں گرادیں ، کرایوں میں اچانک اتنا اضافہ کہ سن کر ہی...

پشاور میں جلسہ سےخطاب کرتےہوئےبلاول بھٹو زرداری نےکہاکہ یہ کیسی جمہوریت ہےکہ ہم ملک میں شفاف انتخابات تک نہیں کراسکتے؟1988سے لے کر2018تک ہرالیکشن میں دھاندلی ہوتی رہی ہے،آج پاکستان میں نہ عوام آزادہیں اور نہ صحافت،ملک میں میڈیاپربھی عجیب قسم کی پابندیاں ہیں،آج میڈیا بھی آزادنہیں،دہشت گردکلبھوشن یادیو کاانٹرویوٹی وی پرچل سکتاہےلیکن آصف زرداری کاانٹرویوٹی وی پرنہیں چل سکتا۔اُنہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے،یہ گھبرائی ہوئی حکومت ہے،ہمارےجلسےکےاعلان سےکٹھ پتلی ڈرگیا،حکومت...

اُنہوں نےکہاکہ دنیا کوبتائیں گےپاکستان میں طاقت کاسرچشمہ عوام اورملک میں حکمرانی ہوگی توعوام کی حکمرانی ہو گی، پیپلزپارٹی کی حکومت کےبعدتمام حکومتیں عوام دشمن رہیں اوراُنہوں نےکسانوں سمیت عوام کےمعاشی،معاشرتی،سیاسی اوربنیادی حقوق کاتحفظ نہیں کیا،اِنہوں نےمعیشت کاستیاناس کر دیا،یہ حکومت تو چلا ہی نہیں سکتےاور یہاں تک کہ کٹھ پتلی حکومت نے کشمیر کا سودا کردیا، کوئی غیرت مند پاکستانی اِن کو معاف نہیں کر سکتا،یہ ملک اور اس ملک کے عوام اِن کا ظلم زیادہ برداشت نہیں کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ لو گ تو ازل سے غلام.ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم کسی سلیکٹڈ کے غلام بننے کےلیے تیار نہیں، بلاول بھٹوہم کسی سلیکٹڈ کے غلام بننے کےلیے تیار نہیں، بلاول بھٹو تفصيلات جانئے: DailyJang BBhuttoZardari selector Ya selected K
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کو ایک اور نوٹس - Pakistan - Dawn News🤣😂 Comic relief kly. Dood pilanay k lia
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہم کسی سلیکٹڈ کے غلام بننے کےلیے تیار نہیں، بلاول بھٹوہم کسی سلیکٹڈ کے غلام بننے کےلیے تیار نہیں، بلاول بھٹو تفصيلات جانئے: DailyJang BBhuttoZardari selector Ya selected K
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشرف کے خلاف فیصلہ: پاکستان بار کونسل نے فوج کی تنقید پر اعتراض اٹھادیا - Pakistan - Dawn NewsWe are not against verdict, we are against paragraph 66, which clearly shows, that concerned judge wants to demoralize Pak-Army, where as every body know that Pakistan becomes FIRST. ان تمام بار کونسلز کو ختم کیا جائے۔ یہ بدمعاشی کے اڈے ہیں ye log hamare nokar hain ham ko hukam kese jari kar skty fouj tankhwa leti tu waqt k sath khon deti or ye harami jaj subha sham beth beth haram khor ho gye hein
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر بھارت کو سبکی، امریکا سے خارجہ سطح کی ملاقات منسوخمسئلہ کشمیر پر بھارت کو سبکی، امریکا سے خارجہ سطح کی ملاقات منسوخ KashmirIssue India USA ForeignLevelMeeting Cancelled
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر بھارت کو سبکی، امریکا سے خارجہ سطح کی ملاقات منسوخبھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے امریکی کی جانب سے مسئلہ کشمیر میں بھارتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »