24 دسمبر کو نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گا، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اگر ہمت رکھتے ہو تو مجھے گرفتار کر لو اور اگر گرفتار ہوا تو زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی BilawalBhuttoZardari NAB DawnNews

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو نے انہیں 24 دسمبر کوکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 'نیب نے طلبی کا غیر قانونی نوٹس بھیجا ہے، 24 دسمبر کو کس بنیاد پر نیب نے طلب کیا ہے؟ سابق چیف جسٹس بھی کہہ چکے ہیں کہ بلاول بےگناہ ہے تو کیوں بلایا جارہا ہے، حکومت اپوزیشن کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے اور اس کا لیول یہ ہے کہ ایک بیٹے کو ماں کی برسی منانے نہیں دے رہی، جبکہ 24 دسمبر کو نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں...

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ 'اپوزیشن کی مثبت تنقید بھی برداشت نہیں کی جارہی، ہم سے سیاست کرنے کا حق چھینا جارہا ہے، حکومت اپوزیشن کے خلاف سازش کر رہی ہے اور اپوزیشن کے خلاف جھوٹے کیسز بنائے جارہے ہیں جبکہ حکومت عوام اور اپوزیشن کو ہراساں کرنا چاہتی ہے۔'ان کا کہنا تھا کہ 'پیپلز پارٹی قانون کی حکمرانی تسلیم کرتی ہے، وہ پہلے کبھی دباؤ میں آئی نہ آئے گی، کسی کی دھمکیوں کے سامنے پہلے جھکے نہ اب جھکیں گے، 27 دسمبر کو بی بی شہید کی برسی لیاقت باغ راولپنڈی میں منائیں گے جبکہ ہمارے ساتھ...

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ 'گلگت بلتستان کا دورہ کیا تو اگلے دن نیب کا نوٹس آگیا، جب سے سیاست کر رہا ہوں جعلی نیب کی طرف سے نوٹس آنے لگے ہیں لیکن میں اپنے خلاف تمام الزامات کو مسترد کرتا ہوں۔' جمعہ کے روز بلاول کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نوٹس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کو نیب کا نوٹس موصول ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kun tu halka kuta hai jo 24 ghanty bad zaida halka ho jay ga

پاگلوں کی کمی نہیں ھے پاکستان میں، پورا خاندان ھی خطرناک ھے، بھٹو نے ھوس اقتدار میں ملک توڑا، بینظیر کے دور میں پیپلز پارٹی نے کرپشن کو رواج دیا، زرداری نے اپنے پانچ سالہ دور میں کرپشن کی انتہا کردی، اس وقت پیپلز پارٹی عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں پر عیاشیوں میں لگی ہوئی ھے، خطرناک

Lol

Kitna khatar nak ho jao gay

😂😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ، جاویدلطیف کی انکوائری سے متعلق درخواست پر نیب سے 27 دسمبر کو جواب طلبمسلم لیگ کے رہنما جاویدلطیف کی آمدن سے زائد اثاثوں کے الزامات میں نیب انکوائری پرہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سال 2019 کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو ہوگاسال 2019 کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو ہوگا SolarEclipse 2019Year 26thDecember Asia pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گےوزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے Islamabad PMImranKhan Visit Karachi MoIB_Official ImranKhanPTI PTI_KHI PTISindhOffice pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی آئیں گےوزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی آئیں گے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم 27 دسمبر کو کراچی کا دورہ کریں گےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ستائیس دسمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے | Abb Takk NewsAllah tala inko jahannum ata kare نیازی صاحب کراچی آکر کیا کر لینگے پھر ایک تقریر پھر وعدے پھر خاموشی
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »