وزیراعظم عمران خان ستائیس دسمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان ستائیس دسمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ستائیس دسمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان دورہ کراچی کے دوران گورنر ہاؤس میں اہم ملاقاتیں کریں گے جہاں انہیں شہر میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم کراچی میں شہری مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیں گے۔دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم عمران خان کو پارٹی کی تنظیم سازی سے متعلق امور پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیازی صاحب کراچی آکر کیا کر لینگے پھر ایک تقریر پھر وعدے پھر خاموشی

Allah tala inko jahannum ata kare

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کیس فیصلہ: وزیراعظم عمران خان اور بابر اعوان کی ملاقاتوفاقی حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف ریفرنس کی تیاری پر کام کا آغاز۔۔۔ دونوں میں کیا بات چیت ہوئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ریاستی اداروں کے بھرپور دفاع کا عزمIs judiciary also included in that list of “riasati adare” Once IK was in opposition he was the supporter of Musharraf conviction under Art 6 now he being PM criticising the conviction. What a U-Turn?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وہ شہری مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیں گے۔ Be carefully پنڈی سے باگ نیازی بلاول ا رہا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں بڑھتے مظاہروں کیساتھ پاکستان کیلئے خطرات بڑھ رہے ہیں:وزیراعظم عمران خانبھارت میں بڑھتے مظاہروں کیساتھ پاکستان کیلئے خطرات بڑھ رہے ہیں:وزیراعظم عمران خان Pakistan PMImranKhan Tweet CitizenshipAmendmentBill ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official BJP4India
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کراچی پہنچیں گےتفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کراچی کا دورہ کریں گے، عمران خان کو امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ 😍😍😍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »