وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کراچی پہنچیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کراچی پہنچیں گے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImran

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم سے کراچی سے منتخب ہونے والے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی تھی اور شہر قائد کے مسائل سے آگاہ کیا تھا۔وزیراعظم کو پارٹی ممبران نے شہر میں پانی کی قلت کے مسئلے کے ساتھ ساتھ صحت کی دیکھ بھال اور روزگار کی صورت حال پر بھی اعتماد میں لیا تھا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کراچی کی ترقیاتی منصوبے حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کے شہریوں کو درپیش مسائل کا بخوبی آگاہ ہیں اور وہ ان مسائل سے نمٹنے کے لیے کوشاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😍😍😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا اماراتی ولی عہد کو فون، اہم امور پر گفتگوابوظہبی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہان کو فون کرکے باہمی دلچسپی کے امور سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیالات کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ریاستی اداروں کے بھرپور دفاع کا عزمIs judiciary also included in that list of “riasati adare” Once IK was in opposition he was the supporter of Musharraf conviction under Art 6 now he being PM criticising the conviction. What a U-Turn?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کیس فیصلہ: وزیراعظم عمران خان اور بابر اعوان کی ملاقاتوفاقی حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف ریفرنس کی تیاری پر کام کا آغاز۔۔۔ دونوں میں کیا بات چیت ہوئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بڑھتے مظاہروں کیساتھ پاکستان کیلئے خطرات بڑھ رہے ہیں:وزیراعظم عمران خانبھارت میں بڑھتے مظاہروں کیساتھ پاکستان کیلئے خطرات بڑھ رہے ہیں:وزیراعظم عمران خان Pakistan PMImranKhan Tweet CitizenshipAmendmentBill ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official BJP4India
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان حکومت حماقتوں کا مجموعہ ہے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردومتازعہ اسمبلی کو آرمی چیف کی توسیع کی قانون سازی کاحق نہیں دے سکتے ورنہ یہ قانون متنازعہ ہوگا، سربراہ جے یو آئی مولانا نے دریا کو کوزے میں بند کردیا 😂😂 Our salute to the honorable leader of Asia's politics MoulanaOfficial PakistanZindabad خود یہ تھوکوں کا مجموعہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »