وزیراعظم 27 دسمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

کراچی دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم کو کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، وزیراعظم کراچی میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ بھی

لیں گے۔ وزیراعظم عمران خان پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقات بھی کریں گے، پارٹی رہنماؤں کے گلے شکوے دور کرنے پر بھی بات چیت ہوگی، وزیراعظم کو پارٹی کی تنظیم سازی سے متعلق امور پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وہ شہری مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیں گے۔ Be carefully پنڈی سے باگ نیازی بلاول ا رہا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی 27 دسمبر کو راولپنڈی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گیجلسہ کہاں ہوگا اور اس کے لیے کیا انتظامات کیے گئے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس گلزار نے پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیااسلام آباد : جسٹس گلزاراحمدنےچیف جسٹس آف پاکستان کےعہدےکاحلف اٹھالیاہے۔ صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نےجسٹس گلزاراحمدسےحلف لیا. چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم،آرمی چیف سمیت اعلیٰ سیاسی،عسکری قیادت نے شرکت کی۔جسٹس گلزاراحمد 2 سال
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Prime Minister Imran Khan to hold key meetings in Karachi on Dec 27 - 92 News HD PlusPrime Minister Imran Khan will visit Karachi on December 27
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وہ شہری مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیں گے۔ Be carefully پنڈی سے باگ نیازی بلاول ا رہا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ستائیس دسمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے | Abb Takk NewsAllah tala inko jahannum ata kare نیازی صاحب کراچی آکر کیا کر لینگے پھر ایک تقریر پھر وعدے پھر خاموشی
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »