وزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی آئیں گے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی آئیں گے تفصيلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورہ کراچی کے دوران ایک بار پھر شہر کے ناراض پارٹی ارکان اسمبلی سے ملاقات اور ان کے گلے شکوے دورے کرنے پر بات کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو دورہ کراچی کے دوران شہر میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران ترقیاتی کاموں کاجائزہ لیں گے، انہیں بلدیاتی انتخابات سے قبل تنظیم سازی سے متعلق امور پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔ گزشتہ دنوں کراچی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان اسمبلی نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے ارکان اسمبلی شکور شاد، آفتاب جہانگیر، اکرم چیمہ، عطا اللہ خان، اسلم خان، فہیم خان اور کیپٹن جمیل احمد خان و دیگر شامل تھے۔

پی ٹی آئی اراکین نے وزیراعظم کے روبرو کراچی کے مسائل کا تذکرہ کیا اور بتایا کہ کابینہ میں شہر قائد سے تعلق رکھنے والے وزراء ہماری بات آپ تک پہنچنے نہیں دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وہ شہری مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیں گے۔ Be carefully پنڈی سے باگ نیازی بلاول ا رہا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کراچی پہنچیں گےتفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کراچی کا دورہ کریں گے، عمران خان کو امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ 😍😍😍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی احساس پروگرام کے تحت غربا کو راشن کیلئے رقم دینے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی احساس پروگرام کے تحت غربا کو راشن کیلئے رقم دینے کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ستائیس دسمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے | Abb Takk NewsAllah tala inko jahannum ata kare نیازی صاحب کراچی آکر کیا کر لینگے پھر ایک تقریر پھر وعدے پھر خاموشی
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کیس فیصلہ: وزیراعظم عمران خان اور بابر اعوان کی ملاقاتوفاقی حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف ریفرنس کی تیاری پر کام کا آغاز۔۔۔ دونوں میں کیا بات چیت ہوئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ریاستی اداروں کے بھرپور دفاع کا عزمIs judiciary also included in that list of “riasati adare” Once IK was in opposition he was the supporter of Musharraf conviction under Art 6 now he being PM criticising the conviction. What a U-Turn?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »