وزیراعظم عمران خان کی احساس پروگرام کے تحت غربا کو راشن کیلئے رقم دینے کی ہدایت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی احساس پروگرام کے تحت غربا کو راشن کیلئے رقم دینے کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial

دی۔بہتر معاشی صورت حال کے فوائد غربا تک پہنچانے کے لیے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، آٹا، گھی اور چینی کی خریداری کے لیے رقم ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے معیشت میں بہتری کے نتائج مستحق افراد تک پہنچانے کی ہدایت

کردی جس کے تحت مستحق افراد کی سہولت کے لئے راشن کی خریداری کے لئے رقم دی جائے گی۔یہ رقم آٹے کا 20کلو تھیلا، 3کلو گھی اور 5کلو چینی کے لیے ہو گی، وزیراعظم نے رقوم کی ادائیگی کا عمل شفاف رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی احساس پروگرام کے تحت غربا کو راشن کیلئے رقم دینے کی ہدایتNIAZI PEOPLES WANT JOBS NOT YOUR ACTING U looto pak awaam u give awaam inflation recession u cause of 1 and half year damage to every thing in Pakistan imran pti ur aim to finish pak awaam growth prosperity in Pakistan . ration ki rakam dena durust faisala nahi. government ko chahiye ke ration ka hi arrangement karey. apni nigrani me shafaf tarikey sey de. yeah sub bhi merit per hona chahiye. jo bhi log sahi maano mey ration ke haqdar hai sirf unko hi milna chahiye.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی سماء سے تفصیلی گفتگووزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی سماء سے تفصیلی گفتگو SamaaTV Now Media will make him celebrity which was his Plan from the beginning. Pakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظمکراچی کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کےعوام کی زندگی میں بہتری لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمبلوچستان کےعوام کی زندگی میں بہتری لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم ARYNewsUrdu PMImranKhan ترجیع تیری کوئی بھی نہیں ۔ بس چاولاں ماردا رہینا ایں 👋🖐 مشرف_غدار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی خاتون کے قتل کے الزام کی بھری مسجد میں حلفیہ تردید - ایکسپریس اردوقاتل پولیس اہلکار نے نجیب رزاق پر خاتون کو قتل کرنے کا حکم دینے کا الزام عائد کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر کی جانےوالی تنقید کی مذمت، بارکونسلز کا موقف بھی آگیاکراچی، لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان بار کونسل کے صدر او ردیگر عہدیداروں نے خصوصی عدالت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »