وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی سماء سے تفصیلی گفتگو

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی سماء سے تفصیلی گفتگو SamaaTV

وزیراعظم کے بھانجے اور کالم نگار حفیظ اللہ نیازی کے بیٹے حسان نیازی ایڈووکیٹ نے کورٹ سے ضمانت حاصل کرنے کے بعد سماء ٹی وی کے پروگرام نیوز بیٹ میں تفصیلی گفتگو کی ہے۔ حسان نیازی نے کہا کہ پہلے 5

دن تو میں مقدمہ میں نامزد نہیں تھا۔ اس کے بعد میرا میڈیا ٹرائل شروع ہوا اور میڈیا نے مجھے سزائے موت سنائی۔ میڈیا نے میرا نام ایف آئی آر میں نامزد کروایا۔ انہوں نے مزید کیا کہا، سنئے اس ویڈیو میں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Now Media will make him celebrity which was his Plan from the beginning. Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی حملہ؛ وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت منظور - ایکسپریس اردوعدالت نے حسان نیازی کی ایک ایک لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ہے Chotiye uska koi baap bhi hai aur sb janty Hain Kon hai uske baap se bhi nam loge San pechan lenge k kis harami ki olaad hai Only Patients who have been killed during the Hospital attack are responsible. بدمعاش کا بھانجا بدمعاش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ریاستی اداروں کے بھرپور دفاع کا عزمIs judiciary also included in that list of “riasati adare” Once IK was in opposition he was the supporter of Musharraf conviction under Art 6 now he being PM criticising the conviction. What a U-Turn?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی خاتون کے قتل کے الزام کی بھری مسجد میں حلفیہ تردید - ایکسپریس اردوقاتل پولیس اہلکار نے نجیب رزاق پر خاتون کو قتل کرنے کا حکم دینے کا الزام عائد کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس آصف کھوسہ کے دور کے اہم فیصلے اور تنازعاتجسٹس آصف سعید کھوسہ جمعے کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں اور بطور چیف جسٹس اُنھوں نے بہت سے ایسے اہم فیصلے کیے جو ان کے پیشرو نہیں کر سکے تھے۔ - THE BEST MANAGER IS WHOM? - WHO LEFT BEHIND THE BEST - MANAGEMENT. چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ صاحب آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ موصوف کی نمایاں خدمات میں ممتاز قادری کی موت کی سزا کو برقرار رکھنا، آسیہ بی بی کو باعزت بری کرنا، اور پرویزمشرف کی سزائے موت کے وحشیانہ فیصلے کی سر پرستی کے ذریعے ملک میں تین دفعہ انتشار پھیلانا شامل ہے۔ شیر کا بچہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ادروں کی مضبوطی جمہوریت کے فروغ کے لیے ناگزیرہے، فردوس عاشق اعوانوزیراعظم کی معاون خصوصی نے مزید کیا کچھ کہا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »