وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ کی ون ٹوون ملاقات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ نے ون ٹوون ملاقات

کی،وزیراعلیٰ سندھ نے وفاق سے متعلق خدشات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا،وزیراعظم نے خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم ہاﺅس میں ون ٹوون ملاقات ہوئی ہے،ملاقات مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس سے پہلے ہوئی ،ملاقات میںاہم ملکی اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے وفاق سے متعلق خدشات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا،وزیراعلیٰ سندھ نے فنڈز کے اجرا سے متعلق تحفظات سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا،ذرائع کامزیدکہنا ہے کہ ملاقات میں سندھ بالخصوص کراچی میں پانی کے بحران سے وزیراعظم کو آگاہ کیاگیا،ملاقات میں صوبے کی امن وامان کی صورتحال پر بھی غور کیاگیا،وزیراعظم نے خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں بڑھتے مظاہروں کیساتھ پاکستان کیلئے خطرات بڑھ رہے ہیں:وزیراعظم عمران خانبھارت میں بڑھتے مظاہروں کیساتھ پاکستان کیلئے خطرات بڑھ رہے ہیں:وزیراعظم عمران خان Pakistan PMImranKhan Tweet CitizenshipAmendmentBill ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official BJP4India
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 27 دسمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وہ شہری مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیں گے۔ Be carefully پنڈی سے باگ نیازی بلاول ا رہا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کراچی پہنچیں گےتفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کراچی کا دورہ کریں گے، عمران خان کو امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ 😍😍😍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کل ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی احساس پروگرام کے تحت غربا کو راشن کیلئے رقم دینے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی احساس پروگرام کے تحت غربا کو راشن کیلئے رقم دینے کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ستائیس دسمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے | Abb Takk NewsAllah tala inko jahannum ata kare نیازی صاحب کراچی آکر کیا کر لینگے پھر ایک تقریر پھر وعدے پھر خاموشی
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »