وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول 18 روپے اور ڈیزل 40 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت 18.50 روپے جبکہ ڈیزل 40.54 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے مکمل تفصیلات بی بی سی لائیو پیج پر:

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ انتخابات کے ذریعے عوام کو موقع دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اپنی حمایت میں اٹھنے والی عوامی لہر کو وہ تحریک کی شکل دے سکیں گے؟نسیم زہرہ بھی پارٹی کے ابتدائی دنوں اور سرگرمیوں میں عمران خان کی سیاسی سوچ اور اپروچ کو واضح کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ 'یہ وہ زمانہ تھا کہ جب ہم عوام میں جاتے تھے تو ہم بازار میں آم اور سبزی کی پیٹیاں رکھ کر سیڑھی بنا کر کھڑے ہوتے تھے اور عمران خان تقریر کرتے تھے۔‘عمران...

کی جماعتوں کا تانتا بندھا رہا، وہیں عمران خان نے بھی گذشتہ دنوں چوہدری برادران سے ملاقات کی۔حکومت کی جانب سے منگل کو دعویٰ کیا گیا کہ مبینہ دھمکی آمیز خط میں ایک اہم کردار سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ہے۔ لیکن وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بی بی سی سے گفتگو میں کہا ہے کہ حکومت کا اس خط کی بنیاد پر نواز شریف کے خلاف اس وقت کوئی کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف نے پارٹی کے 'ناراض' اراکین کو منانے کی ذمہ داری صوبائی وزیر مراد راس کو سونپ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جسٹس مظہر عالم میاں خیل کا اضافی نوٹ ذاتی عناد اور بدنیتی پر مبنی ھے۔ موصوف سائیکوسس، ڈیپریشن اور پاگل پن کا شکار نظر آتے ہیں۔ ہماری عدلیہ ملک پر مسلط چوروں اور ڈاکوؤں کی سہولت کار ھے۔ یہ سب کمینگی کی آخری حد تک جائیں گے۔ یہ شر پسند ملک کے اندر خانہ جنگی کرانا چاہتے ہیں۔

عاصمہ شیرازی اور لفافوں نے ایک معتبر نیوز ایجنسی کو پٹواری سوشل میڈیا سیل بنا دیا ہے

Lanat hai Chor daku per Awam ka duahman hai yeh... Pakistan bech den gay apne Aqaon ki khatir

This time neutrals are playing with fire. OfficialDGISPR don’t play with the fire, this time it’s not bhutto. He is Imran khan and young blood is with him. Every patriotic Pakistani citizen love Imran khan. DONT PLAY WITH THE FIRE

Pakistani currncy sr paisa khtam ho chuka q petrol price ruppe.paisa ne ati he is pr video bna dn plzz

BBCUrdu British B&D Media in Urdu fake news Corporation 🖕

واہ جو خود ضمانت پر رہا منی لانڈر چور اور امریکی سازش کے مہرے جھوٹے حرامخور غدار ہیں، اب وہ عمران خان اور صدر پاکستان کے خلاف قرارداد لائیں گے؟ فوج دھاندلی کے لیے طلب کی جارہی ہے؟ فوج عوام کی نظر میں اپنا وقار اعتبار عزت اور لحاظ کھو چکی ہے صرف ایک شخص کی وجہ سے۔۔۔

فوج امن کیلئے نہیں دھاندلی کیلئے طلب کی گئی ہے

ان چوروں کی قرارداد کو میں جوتے کی نوک پر رکھ کر شریفوں کے بوتھے پر پھینکتا ہوں

ہم اس قررداد کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ✌️✌️ اگر ہمت ہے تو پاس کریں اور نتائج بھگتنے کے لیے بھی تیار ہوجائیں✊✊ ImranKhanPTI PTIofficial MashwaniAzhar arslankhalid_m MirMAKOfficial

تاکہ آخر میں سارا ملبہ فوج پر گرا دیں۔۔۔

Takey khoob dhaandli ki ja skey ?

آپ نے حق ادا کیا اپنی قوم کا پاکستان کا

بدامنی کا نا ہار کا خطرہ لاحق ہوا ہے سب امریکا کے ٹوٹوں کو

واہ جی واہ کیسا حرامی نظام ھے اس فوجستان کا فوجستان 1947 سے لیکر آج تک سوائے ذلت و رسوائی کے عام انسان کو کچھ نہی دے سکا

جہاں خواب وہاں HBL جہاں جہالت وہاں PML-N

Pakistani Awam in ko fana kr day gi 💪💪💪

فل ڈر گیا ہے

😀😀😀😀

خبیث سیاست.

نیوٹرل جانور غلام تو میں انکو پیار سے کہتا ہوں

Election k lie patwarion ko چ bna raha hai. Election khatam hone do yehi qeemten wapas jaen ge oper IMF k dande se.

آپ سمجھیں گے میں تیل سستا کرنے آیا ہوں میں تیل سستا کرنے نہیں آیا لیکن مجبوری ھے 17 تاریخ سر پہ ہے ورنہ خان نہیں چھوڑے گا ہمیں اس لئے یہ ڈرامہ ضروری ہے

آپ سمجھیں گے میں تیل سستا کرنے آیا ہوں میں تیل سستا کرنے نہیں آیالیکن مجبوری ھے 17 تاریخ سر پہ ہےورنہ خان نہیں چھوڑے گا ہمیں اس لئے یہ ڈرامہ ضروری ہے

بےشرمی کی انتہا ھے

punjab Election 🤔😀😀😀

جب عمران خان پٹرول سستا کر رہا تھا تو یہی منافق لوگ کہتے تھے کہ بارودی سرنگیں بچھا رہانہے اور اب یہ منافق لوگ سستا کر رہے ہیں تو ملک کی خدمت۔ واہ رے منافقوں۔

According to international prices price should down at least 150 rupees

یہ پاکستانی چور ہے سپریم کورٹ اور فوج نے چور کو قبول کیا پاکستانی عوام نے چور نہ پہلے قبول کیا نہ آج قبول کرسکتا ہے چور تو چور ہوتاہے

Software successfully updated. All viruses removed.

میاں صاحب بہت اچھا ہوا اللہ پاک نے آپ کی مدد کی آپ جناب سے التماس ہے کہ جو گاڑیوں کے کرائے بڑھ گئے ہیں وہ بھی ریورس کرائیں گے ویسے تاریخ میں پہلے کبھی کم نہیں ہوئے اسی طرح اور اشیاء کے بھی ریٹ بڑھ گئے ہیں

😄

شہباز شریف نے پٹرول 18 روپے سستا کرنے کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد سارے خرچے ڈال کر تیل پاکستان آکر 138 روپے فی لیٹر پڑ رہا ہے اور عوام کو آج سے پٹرول 230 فی لیٹر ملے گا۔ ایک لیٹر پر حکومت 92 روپے کما رہی ہے

وزیر اعظم کا عوام کو بڑا تحفہ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان. بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کا رجحان یقینی طور پر پاکستان کی معیشت پر مثبت اثر. IMF سے معاہدہ کی پاسداری بھی اور عوام کو بھی فائدہ. شکریہ شہباز شریف

Shahbaz shahzada ❤❤

Great

Lanat beshumar 🖐🖐🖐🖐🖐

Very efficient of BBC to project imported prime minister even before his speech is completed

بڑے کوئی بیغیرت نسل سے ہیں چور

او خیر چاچو بس میری نظر میں کشمیر فاتح ہو تم خوش رہو اور جتنا جلدی ہو سکے غیرت کہ پجاما پہنلو بس

Hahahahahahah . Ye to fitty mu he Dali hai awam par 🤣🤣🤣🤣 Lannat h ase relief par . Bheekhario

Bhikario zyda khush mat hona International Market ma Patrol ki Price down hui ha Isi ly sasta kia Cyerry blossom ny r koi London waly flat baich k sbsdi ni de rhy yh

آپ سمجھیں گے میں تیل سستا کرنے آیا ہوں میں تیل سستا کرنے نہیں آیا ، لیکن مجبوری ھے 17 تاریخ سر پہ ہے ورنہ خان نہیں چھوڑے گا ہمیں اس لئے یہ ڈرامہ ضروری ہے

i am amazed that all of the sudden international oil prices went down b4 punjab election :D

tarhub شہباز شریف نے پٹرول 18 روپے سستا کرنے کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد سارے خرچے ڈال کر تیل پاکستان آکر 138 روپے فی لیٹر پڑ رہا ہے اور عوام کو آج سے پٹرول 230 فی لیٹر ملے گا۔ ایک لیٹر پر حکومت 92 روپے کما رہی ہے PunjabKaptaanKa

Ye kea mazak hy 18 rupee sirf Barhee to 100 rupee hy en logo ny Besharam log

آپ سمجھیں گے میں تیل سستا کرنے آیا ہوں میں تیل سستا کرنے نہیں آیا ، لیکن مجبوری ھے ۔17 تاریخ سر پہ ہے 🤣🤣 FuelPrices ShehbazSharif pmln_org امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Ye Chor Hy, pm nhi

So lucky that the prices are about to collapse and he will be the sole beneficiary!

ہم نے یہ فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا ہئے

100روپے بڑھا کر 18 کم کر دیا اس کو کہتے ہیں استحصال اور اوپر سے احسان ایسے جیتا رہے ہیں جیسے اپنی لندن کی جائیدادیں اور ڈے ایچ اے بیچ کر کم کیا ہے

Konsa teer mara hai?

آپ سمجھیں گے میں تیل سستا کرنے آیا ہوں میں تیل سستا کرنے نہیں آیالیکن مجبوری ھے 17 تاریخ سر پہ ہےورنہ خان نہیں چھوڑے گا ہمیں اس لئے یہ ڈرامہ ضروری ہے

شہباز شریف نے پٹرول 18 روپے سستا کرنے کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد سارے خرچے ڈال کر تیل پاکستان آکر 138 روپے فی لیٹر پڑ رہا ہے اور عوام کو آج سے پٹرول 230 فی لیٹر ملے گا۔ ایک لیٹر پر حکومت 92 روپے کما رہی ہے

Petrol 50 rupee km hna chaye R bijly jo mehngy ke h 7-8 rupee wo faisla wapis laina chaye

کراچی اے بی سینیا لانز ایریا گلگتی مسجد وا امام بارگاہ کے سمنے کے منظر. نمازیو کو شدید مشکلات کا سمنا ہے

The last and alternate solution to his failure is sucking boots of Neutrals. VoteOnJuly17 Khushab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلاناسلام آباد:(دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے 54 پیسے اور پٹرول 18 روپے پچاس پیسے فی لٹر کمی کا اعلان کردیا ہے۔ Wowwwww 👌👌👌 O lanti news channel 40 nahi 18.50 ... sasta nasha chor do ab ... وزیراعظم کی رونے والی شکل کیوں بنی ھوئی ھے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کیلئے وفاقی کابینہ کی منظوری درکارہوگی: ذرائع 150 پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 25 روپے کم ہو سکتا ہے 10 روپے کا بھی احسان کیوں کرنا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی بے توقیری ڈالرکی قیمت میں اضافہ208روپے 75پیسے کا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی روپے کی بے توقیر ی جاری انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے اضافے کے بعد ڈالر 208 روپے 75 پیسےپرٹریڈہونے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی سمری تیار، پیٹرول پر 18، ڈیزل پر 33 روپے کی کمی متوقع، ذرائعپیٹرولیم ڈویژن نے اوگرا کی سمری منظوری کے لیے وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے، حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے وزارت خزانہ کرے گی۔ تفصیلات جانیے: petrolprice PMLN DailyJang Increase 100 and reduction 18 😫
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہارگزشتہ روز اوکاڑہ سے رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد سید محمد محسن کرمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ Allah Jannat Ma Makm Day Soch Ma Ahtilaf Beshak Kitna Bhi Hum Liken Bal Akhir Hum Sab Muslims Ha Aur Pakistani Bhi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کا عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی طلبی سے متعلق خط ارسال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »