اوگرا کی سمری تیار، پیٹرول پر 18، ڈیزل پر 33 روپے کی کمی متوقع، ذرائع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرولیم ڈویژن نے اوگرا کی سمری منظوری کے لیے وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے، حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے وزارت خزانہ کرے گی۔ تفصیلات جانیے: petrolprice PMLN DailyJang

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے اوگرا کی سمری منظوری کے لیے وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے، قیمتوں میں کمی کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے وزارت خزانہ کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Increase 100 and reduction 18 😫

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں جتنی کمی ہوئی پوری شفافیت کے ساتھ عوام کو اس کی منتقلی یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت الیکشن کمیشن اس پری پول ریگینگ کو روکے... فواد ڈبو 😜😜😜
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وزارت پیٹرولیم و خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلیعوام نے قربانی دی، اس کا پورا پھل بھی انہیں ہی ملنا چاہیے، عوام نے مشکل وقت گزارا ہے، اب پورا ریلیف ملنا بھی اُن کا حق ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLN shahbazsharif DailyJang جی 20 روپے کم کردیں پھر الیکشن جب ہو جائیں گے اس کے بعد پھر بڑھا دینا عوام کو بیوقوف سمجھا ہوا ہیں بیغیرتوں 😡
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکموزیراعظم کا تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکم PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت بھیجتے ہم الیکشن کی وجہ سے پٹرول کے ریٹ کم کر رہے ہو لکھ لعنت 😡
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اوگرا نے سمری بھجوادیآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوادی۔ پتا نہیں ان کو کیا مسئلہ ہے پورے سو روپے قیمت بڑھا کر اب اٹھارہ روپے کمی کر رہے ہیں سیدھا دو سو روپے فی لیٹر کیوں نہیں کر سکتے چیخیں تو بھت زیادہ لگارھے تھے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل بھت سستا ھوچکا ھے اس وجہ سے زیادہ کمی کریں گے مگر اب بات صرف 18 تک اگئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو سو بڑھا سکتے ہیں تو دو سو کم بھی کرسکتے ہیں یہ سیدھا دو سو کم کیوں نہیں کرتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مزید بارشوں کی پیشگوئی: وزیر اعظم کی حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایتملک بھر میں مون سون کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف نے تمام صوبائی و وفاقی محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ Good initiative 👏 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ✌✌ کراعمنسٹر صاحب کراچی والے الرٹ ہیں 😏 Hukkam catch pakrengay?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے سمری طلب کرلیاسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وزارت پیٹرولیم سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی۔وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »