پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اوگرا نے سمری بھجوادی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، اوگرا نے سمری بھجوادی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوادی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوائی ہے جبکہ پیٹرولیم ڈویژن نے سمری منظوری کیلئے وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔یہ بھی پڑھیں:ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کب سے کی جائے گی، یہ فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے ہوگا۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں سمری تیار کی گئی ہے اور وزارت خزانہ کارروائی مکمل کرکے سمری آگے بھیجے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب بڑھایا تو سو روپی پورا بڑھا دیا اور اب 18 روپے کم کر کے عوام سے ہمدردی کا ووٹ لینا چاہتے ہیں.سوچی وی ناں

اے لولی پاپ بند کرو تے قیمت کم کرو ہفتہ ہوگیا یہ بک بک سن کر

چور چور چور بس شور ہی مچانا تھا۔۔۔ عوام کا کسی کہ خیال نہیں ہے بس اپنی باریاں لگائ ہوئ ہیں ۔۔۔

Qeemat main azafa aik hathi jitna or kami aik chontie jitni.kamal ka insaf h

Inshallah kary gay 200 bhi ho jay ga

I hi ih u hii I I 8 thou I

Saalay sab choron ka tola mil ke pakistan chala raha hai....is that a joke? I mean whole the Govt: has no plans to strategies, no good governance, they are just here for making new laws nd trying amendements nd trying to hide their corruption. They all think that people r stupid.

عوام کو الو بنا رہے ہیں ۔۔

جیب نہیں بھرنے دو گے کیا بوکھ مٹ نہیں سکتی آن لگوں کی

Atleast 50 Rs kum karay. Awam PMLN k khilaaf hotey ja rahay aur Imran khan is baat ko cash karwa raha k govt change honay say logon k lia cheezain sasti hoi ya aur mehngi. PakPMO

دو سو بڑھا سکتے ہیں تو دو سو کم بھی کرسکتے ہیں یہ سیدھا دو سو کم کیوں نہیں کرتے ہیں

چیخیں تو بھت زیادہ لگارھے تھے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل بھت سستا ھوچکا ھے اس وجہ سے زیادہ کمی کریں گے مگر اب بات صرف 18 تک اگئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پتا نہیں ان کو کیا مسئلہ ہے پورے سو روپے قیمت بڑھا کر اب اٹھارہ روپے کمی کر رہے ہیں سیدھا دو سو روپے فی لیٹر کیوں نہیں کر سکتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں جتنی کمی ہوئی پوری شفافیت کے ساتھ عوام کو اس کی منتقلی یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت الیکشن کمیشن اس پری پول ریگینگ کو روکے... فواد ڈبو 😜😜😜
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وزارت پیٹرولیم و خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلیعوام نے قربانی دی، اس کا پورا پھل بھی انہیں ہی ملنا چاہیے، عوام نے مشکل وقت گزارا ہے، اب پورا ریلیف ملنا بھی اُن کا حق ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLN shahbazsharif DailyJang جی 20 روپے کم کردیں پھر الیکشن جب ہو جائیں گے اس کے بعد پھر بڑھا دینا عوام کو بیوقوف سمجھا ہوا ہیں بیغیرتوں 😡
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی , گیس کی قیمتوں میں بھی کمینیویارک:  بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں  کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بلندی کی طرف جا کر نیچے آنا شروع ہوگئی ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں جتنی کمی ہوئی پوری شفافیت کے ساتھ عوام کو اس کی منتقلی یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت 15 ko price neechy aye gi, 17 ko elections hon ge or us k baad 20 ya 30 tareekh ko qeemat wapis barha di jaye gi... Well played neutrals well played. شوباز شریف صاحب عوام پاگل نہیں ہے یہ ریلیف صرف الیکشن کیلئے ہو رہا ہے Yeah mafia awam ko phudo or jahil samjhta ! Pakistanio akhr kab tak yeah bardasht karty rahu gy in mafias ko?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے سمری طلب کرلیاسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وزارت پیٹرولیم سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی۔وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

16 جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوسکتی ہیں: انڈسٹری ذرائععالمی منڈی میں خام تیل سمیت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی واقع ہوئی ہے مزید پڑھیں: Petrol Oil GeoNews Tusi bary BC ho 10 April 2022 (Imran Khan) $102 / BARREL International market Rs 150 / liter Petrol Rs 144 /liter Diesel Pakistan 12 July 2022 (Shahbaz Sharif) $102 / BARREL International market Rs 250 / liter Petrol Rs 284 /liter Diesel Pakistan سچ جان کر جیو۔ ان کی چال میں نہ آنا اس کا مطلب ہے کہ IMF سے معاہدے والی بات غلط تھی۔ عوام سچ جان کر جیو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »