لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا کے بعد شہید ہوگئے آئی ایس پی آر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا کے بعد شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر

Jul 14, 2022 | 23:04:PM پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو شہید کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو دہشتگردوں نے 12 اور 13جولائی کی رات زیارت کے قریب اغوا کیا تھا۔

مسلح دہشتگردوں نے کرنل لئیق بیگ کے کزن عمر جاوید کو بھی اغوا کیا تھا۔ جنہیں دہشتگرد اپنے ساتھ لے کر فرار ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ بےگناہ شہری کی بازیابی اور مجرموں کو پکڑنے کے لیے پرُعزم ہیں، خراب موسم کے باوجود سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز بلوچستان کا امن، استحکام اور ترقی سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shaheeeed 🙄🤔

Inna lillah wainna alihi rajiun😢 Aur ap election main masroof hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرنل لئیق کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے: وزیر اعلیٰ بلوچستان06:41 PM, 14 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے گزشتہ روز ضلع زیارت سے اغوا کیے جانے والے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کب تک ہم اپنوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ کو دہشتگردوں نے اغوا کے بعد شہیدکردیا، آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ ڈی ایچ اے کوئٹہ میں خدمات سر انجام دے رہے تھے، آئی ایس پی آر Sad news ..May Allah bless the departed Soul. ALLAH pak dushmano ko gharak kry shaheed k ghr walon ko sbar atta kry aameen hmen tum sy pyar hai 🥺 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری، لاکھوں کے زیور غائبڈاکٹر عدنان کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ ان کی ہی درخواست پر تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا ہے: پولیس Sath walla to nh ly gya 😂😂😂 Chlo koi to achi news sunne ko mili😛 Behtreen news ocar award goes to..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایم این اے عبد المجید نیازی کے خلاف مقدمہ درجمدعی مقدمے کا کہنا ہے کہ ایم این اے عبد المجید نیازی سے رقم واپسی کے مطالبے پر مجھ پر تشدد کیا گیا اور مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2023میں جنوبی افریقہ کے براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات کم ہو گئےسڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنوبی افریقہ کے بھارت میں شیڈول 2023 کے ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات مزید کم ہوگئے ہیں ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا: وزیراعظمعمران خان نے آئین شکنی کرتے ہوئے حکومت کی تبدیلی کو جس طرح سازشی بیانے کا رنگ دینے کے لیے جھوٹ گھڑا: شہباز شریف Khan Zindabad SC is party to RCO سپریم کورٹ نے PTI حکومت کے ہر اقدام کو غیر آئینی قرار تو دے مگر سزا کیوں نہیں دی انکو جنہوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ اگر سزا نہیں ملے گی تو آئندہ بھی ایسے غیر آئینی کام یہ فاشسٹ دھڑلے سے کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »