سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا: وزیراعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے آئین شکنی کرتے ہوئے حکومت کی تبدیلی کو جس طرح سازشی بیانے کا رنگ دینے کے لیے جھوٹ گھڑا: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

گزشتہ روز سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ کے خلاف سو موٹو نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیرونی مداخلت سے متعلق پی ٹی آئی کی دلیل سے متفق نہیں ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر رولنگ کو آئینی تحفظ حاصل نہیں، ڈپٹی اسپیکر نے رولنگ دینے کا فیصلہ ذاتی طورپر وزیرقانون کےکہنے پر لیا: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

عدالت کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ ڈپٹی اسپیکر کا تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کا فیصلہ غیر آئینی ہے لہٰذا وزیر اعظم کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا حکم غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر لکھا کہ عدم اعتماد کے معاملے پر معزز سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران خان کے جھوٹ اور پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔

شہباز شریف نے مزید لکھا کہ عمران خان نے آئین شکنی کرتے ہوئے حکومت کی تبدیلی کو جس طرح سازشی بیانے کا رنگ دینے کے لیے جھوٹ گھڑا، وہ انتہائی قابل شرم ہے، سب کو عدالت کا یہ فیصلہ ضرور پڑھنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha 🤡

غیر ملکی مراسلے کو بغیر تحقیق کیے سازش کہنا حیران کن ہے تو اتنے بڑے الزام پر تحقیق نا کروانا اس بھی زیادہ حیران کن ہے۔

رانا ثناء اللہ چلو شروع ہوجاو!

سپریم کورٹ عمران خان کو بے نقاب کرنے کے چکر میں خود بری طرح بے نقاب ہو گئ ہے رجیم چینج سازش میں یہ سب ملوث ہیں

سپریم کورٹ نے PTI حکومت کے ہر اقدام کو غیر آئینی قرار تو دے مگر سزا کیوں نہیں دی انکو جنہوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ اگر سزا نہیں ملے گی تو آئندہ بھی ایسے غیر آئینی کام یہ فاشسٹ دھڑلے سے کرتے رہیں گے۔

SC is party to RCO

Khan Zindabad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر داخلہ نے عمران خان اور شیخ رشید کو ’’مسٹر فراڈیے‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردومسٹر فراڈیا ’گوگی پنکی اکنامک کوریڈور‘ بچانے پر لگا ہوا ہے، رانا ثناء اللہ پاکستان ہم شرمندہ ہیں ایسے حرام حور اور نشی ہم پر مسلط کرنے کی اجازت دے دیں تبہی آتے سارھ ہی چینی استاتذہ کی گاڑی پر حملہ کروا کر تمام چینیوں کو پاکستان سے جانے پر مجبور کر دیا اور حملہ ۱ بلوچ عورت سے کروایا اس کے بعد بلوچ طلبا غائب ہونا شروع ہو گۓ فساد ڈال دیا ملک میں آتے ہی مسٹر فراڈیے 👇👇👇👇👇👇
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارشوں نے زرداری کے 14سالہ کرپٹ دورِاقتدار کی حقیقت بے نقاب کردی:عمران خانمگر تمھاری 10 سالہ اقتدار میں خیبر پختون خواہ میں کونسی دودھ اور شہد کی نہریں بہتی ہے تم نے نوکری بیچنے کیلئے گریڈ کا ریٹ مقرر کیا ہے ان پر تم شرم سے ڈوبا مرنا چاہئے ہے Dynastic culture of robbing people ramp down in rain bewildering KPK main kiyna time ho gaya hay waha bhi barish hoi hay?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے احسن اقبال سے بدتمیزی کے واقعے کی پھر حمایت کردیچند روز قبل احسن اقبال سے ایک ریسٹورنٹ میں خواتین نے بد تمیزی کی تھی اور چور چور کے نعرے لگائے تھے تاہم بعد میں معافی مانگ لی تھی ویڈیو دیکھیں : ImranKhan AhsanIqbal PTI GeoNews وگ عمران خان کے ساتھ ہر جگہ ہر قام پر یہ سلوک کریں اور اسے باور کرائیں کہ وہ خود سب سے بڑا چور ہے ۔ Shame on imran khan عمران نیازی میں چھوٹے بڑے کی تمیز بھول گیا ھے اور نشائی ھے اورچرس سگریٹ میں بھر کے پیتا ہے جلسے میں عوام کو نے وقوف بناتا ھے دیکھ لو اس کے کرتوت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے کراچی پیکیج کے اربوں روپے اپنے اراکین اسمبلی میں بانٹے، امتیاز شیخعمران خان کراچی کا غم کرنے کے بجائے ایک نظر خیبر پختونخوا پر بھی ڈال لیں، جن کی داد رسی کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ تفصیلات جانیے: PPP PTIOfficial imrankhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

17 جولائی کو پنجاب کے دشمن عمران خان سے مقابلہ ہوگا: مریم نوازاب اگر کوی اور صوبائیت کی بات کرے تو غدار۔۔۔ شریف جو مرضی کریں ۔۔۔ Bad kirdar aurat tum pakistan k dushman ho tumhra bap pakistan ka ghadar hea Joker . She lie all the time
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کے خلاف اپیل دائر کردیاسلام آباد: پارلیمنٹ حملہ کیس میں حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان ، پرویز خٹک ، اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور دیگر کی بریت کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔اپیل میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »