حکومت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کے خلاف اپیل دائر کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews حکومت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کے خلاف اپیل دائر کردی imrankhanPTI parlimentcase PTIOfficial

کہا گیا کہ ٹرائل کورٹ نے جرم کی سنگینی، قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے شدید زخمی ہونے ، جانوں کے ضیاع اور سرکاری املاک کو بڑے پیمانے پر پہنچنے والے نقصان کو مدنظر نہیں رکھا۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ ماتحت عدالت کا ان ملزمان کی بریت کا حکم بغیر کسی

قانونی جواز کے ہے، ٹرائل کورٹ کا حکم حقائق اور قانون کے خلاف ہے، ٹرائل کورٹ نے طے شدہ اصولوں کو نظر انداز کرکے فیصلہ دیا۔ اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ ملزمان کے خلاف دستاویزی شواہد ریکارڈ پر موجود ہیں، لہذا ٹرائل کورٹ کا بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی , گیس کی قیمتوں میں بھی کمینیویارک:  بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں  کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بلندی کی طرف جا کر نیچے آنا شروع ہوگئی ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں کے دوران بلوچستان حکومت کو خیمے فراہم کر دیےقدرتی آفات سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے ادارے نے بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب پرقابوپانے کی امدادی کوششوں میں تعاون کے لئے حکومت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کراچی میں پھر تیز بارش کی پیشگوئی کردی - ایکسپریس اردومتعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ وہ چوکس رہیں اور ضروری اقدامات کریں، محکمہ موسمیات مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، 3 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپانی گھروں اور گاڑیوں میں داخل ہونے سے املاک کو شدید نقصان پہنچا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس کو شکایت کرنے پر منشیات فروشوں نے خاتون کو قتل کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں منشیات فروشوں نے پولیس کو شکایت لگانے پر خاتون کو قتل کر دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نے مبینہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے کراچی پیکیج کے اربوں روپے اپنے اراکین اسمبلی میں بانٹے، امتیاز شیخعمران خان کراچی کا غم کرنے کے بجائے ایک نظر خیبر پختونخوا پر بھی ڈال لیں، جن کی داد رسی کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ تفصیلات جانیے: PPP PTIOfficial imrankhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »