جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، 3 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پانی گھروں اور گاڑیوں میں داخل ہونے سے املاک کو شدید نقصان پہنچا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، راولپنڈی کی نشیبی بستیاں پانی میں ڈوب گئیں۔

شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی۔ راولپنڈی میں ڈھوک سیداں میں مکان کی دیوار گرنے سے بچہ نالے میں بہہ گیا۔ 3 سالہ ازہان نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ اڈیالہ کے علاقہ کچی پہاڑی پر بارش کے باعث چار کچے گھر متاثر ہوئے اور 12 سالہ بچہ ابو بکر جاں بحق ہوگیا۔ جان کالونی ٹینچ بھاٹہ میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔

راولپنڈی میں برساتی نالوں کی صفائی نہ ہونے اور موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوچکی ہے، اسکیم تھری، کار چوک کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی، ڈھوک جمعہ، چک جلال دین، گرجا روڈ،کمال آباد میں 5 سے 10 فٹ تک پانی داخل ہوگیا ہے۔ پارکنگ میں موجود درجنوں گاڑیاں ناکارہ ہوچکی ہیں، گھروں میں داخل ہونے والے پانی سے املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے، چک جلال دین کا رابطہ پل ڈوبنے سے شہری ایک جگہ محصور ہوکر رہ گئے۔Location: Airport Housing Society Rawalpindi

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، پانی گھروں میں داخلوفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث ایک بار پھر نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے اور پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ DailyJang Xadeejournalist CM Sindh ko istefa de dena chaheay....?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخلڈھوک کالاخان، صادق آباد، شکریال اورگرجا روڈ ڈوب گئے جب کہ بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ شیخ رشید زندہ باد۔ دس دفعہ وزیر اس حلقے سے رہا مگر کچھ نہ کر سکا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا پانی قبرستان میں جمع، میت کی دوسری جگہ تدفین - ایکسپریس اردوبلوچ کالونی تھانے،قبرستان اور اس کے اطراف میں موجود بارش اور نالے کا پانی تعفن کا سبب بن رہا ہے،اہل علاقہ اللہ تعالی رحیم فرمائےآمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملیر میں پانی کے تیز بہاؤ میں کے الیکٹرک کا نیٹ ورک بھی بہہ گیاشہر قائد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 20 گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، عید کے دنوں میں شہری دہری اذیت کا شکار ہیں۔ کراچی والو،، یا تو بھٹو کو مار دو یا تیراکی سیکھ لو ہماری طرف سے یہ پوری پی ڈی ایم بہہ جائے! اک واری جندڑی سدھر جاوے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے اثرات، کئی علاقوں میں پانی تاحال موجود، عید پھیکی پڑ گئیWarning by china کراچی والو،، یا تو بھٹو کو مار دو یا تیراکی سیکھ لو موجودہ حکومتوں کے ھوتے ھوے آپکے مسائل ختم ھونے کا کوئی امکان نہیں Still water upto 4 ft in Kharadar karachi at 12.50 pm
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ اور بلوچستان میں شدید بارشیں اور سیلابی ریلے محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی کے جنوب میں اور بحیرہ عرب کے شمال مشرق میں بادل بن رہے ہیں ۔ محکمہ کے جاری کر دہ بیان میں کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »