کراچی میں بارش کا پانی قبرستان میں جمع، میت کی دوسری جگہ تدفین - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکموں کو اطلاع دی گئی مگر کوئی کارروائی نہیں ہوئی مزید پڑھیے: expressnews

قیوم آباد کے علاقے بلوچ کالونی تھانے سے متصل قبرستان میں پانی بھر جانے کے باعث تدفین کے لیے لائی گئی میت کو دوسرے قبرستان منتقل کرنا پڑگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محمود آباد کے علاقے میں انتقال کر جانے والے شخص کی میت تدفین کے لیے بلوچ کالونی تھانے کے قریب قبرستان لائی گئی،قبرستان میں پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے تدفین کرنا نامکمن ہوگیا، جس کی وجہ سے میت کو تدفین کے لیے دوسرے قبرستان لے جانا پڑگیا۔ اہل علاقہ کے مطابق بلوچ کالونی تھانے،قبرستان اور اس کے اطراف میں موجود بارش اور نالے کا پانی تعفن کا سبب بن رہا ہے جس کی نکاسی کیلئے بارہا متعلقہ محکموں کو اطلاع دی گئی مگر کوئی کارروائی نہیں ہوئی،تھانے میں موجود عملہ اپنی مدد آپ کے تحت پولیس اسٹیشن میں جمع پانی کو نکالنے میں مصروف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالی رحیم فرمائےآمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش کے اثرات، کئی علاقوں میں پانی تاحال موجود، عید پھیکی پڑ گئیWarning by china کراچی والو،، یا تو بھٹو کو مار دو یا تیراکی سیکھ لو موجودہ حکومتوں کے ھوتے ھوے آپکے مسائل ختم ھونے کا کوئی امکان نہیں Still water upto 4 ft in Kharadar karachi at 12.50 pm
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملیر میں پانی کے تیز بہاؤ میں کے الیکٹرک کا نیٹ ورک بھی بہہ گیاشہر قائد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 20 گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، عید کے دنوں میں شہری دہری اذیت کا شکار ہیں۔ کراچی والو،، یا تو بھٹو کو مار دو یا تیراکی سیکھ لو ہماری طرف سے یہ پوری پی ڈی ایم بہہ جائے! اک واری جندڑی سدھر جاوے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ہونیوالی بارش کا ڈیٹا جاریڈسٹرکٹ کورنگی میں 191 ملی میٹر، ڈسٹرکٹ ساؤتھ 132، ڈسٹرکٹ سینٹرل 129.8، ڈسٹرکٹ ملیر 98 اور ڈسٹرکٹ ویسٹ میں 53.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کراچی لگتا ہے اب لاوارث ہو گیا ہے کراچی کو لوٹنے والے کہاں گئے اب وہ سب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی وزیراعظم کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہوزیراعظم شہبازشریف نے وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سمری مانگ لی۔ تیل کم کرو یا ذیادہ پھر بھی عمران خان اس کا مطلب ہے کہ IMF سے معاہدے والی بات غلط تھی۔ عوام سچ جان کر جیو۔ Election hoty hi it a mahanga hoga ky sab ky pase y chotjaingy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو دینے کا فیصلہ07:53 PM, 12 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوش خبری دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی اس کا مطلب ہے کہ IMF سے معاہدے والی بات غلط تھی۔ عوام سچ جان کر جیو۔ کب تک وزیراعظم صاحب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشیں: وزیر اعظم کا شہریوں کے نقصان کا زر تلافی کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں میں جاں بحق شہریوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا بھی وعدہ کیا: ایم کیو ایم پاکستان کا اعلامیہ میں آی ہوں توآپ سمجھیں گے یہ گالی دینے آی ہے، میں گالی دینے نہیں آی لیکن مجبوری ہے ۔۔۔😂 کھلا ڈھٹائی والا جھوٹ Balochistan 😔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »