عقل مند لوگوں کو پتہ ہے مراسلے کی تحقیقات کیوں نہیں کی گئیں، فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عقل مند لوگوں کو پتہ ہے مراسلے کی تحقیقات کیوں نہیں کی گئیں، فواد چوہدری ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مراسلے کی تحقیقات کیوں نہیں کی گئیں یہ بات بعد میں بتائیں گے لیکن عقل مند لوگوں کو پتہ ہے مراسلے کی تحقیقات کیوں نہیں کی گئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا بول بول کر گلا بیٹھ گیا کہ سائفر پر کمیشن بنائیں، سائفر کو ریفر کیا گیا تو آگے سے ریمارکس آئے کہ ابھی اس کو چھوڑ دیں، اگر سائفر ہی نہیں دیکھا گیا تو این ایس سی کے منٹس کیسے ان کے پاس آگئے، ہم نے سائفرپر کمیشن بنا کراس کا چیئرمین بھی لگا دیا تھا کہ ہمیں فارغ کرادیا،155سیٹیوں والی پارٹی باہر ہے،84 سیٹوں والی پارٹی کا وزیراعظم بنا بیٹھا ہے، صدر پاکستان نے چیف جسٹس کو مراسلے پر تحقیقات کیلئے خط لکھا ہوا ہے، لیکن عجیب بات ہے کہ صدر مملکت کے خط کا چیف جسٹس جواب ہی نہیں...

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ 51 کے بعد سے پاکستان کا نظام کسی طور پر بیٹھ ہی نہیں رہا اور ہر3 سال بعد یہاں تعیناتی کے معاملے پر پورا نظام بیٹھ جاتا ہے، آرمی چیف نے سال ڈیڑھ سال پہلے خود کہا تھا کہ فوج کا سیاسی کردار کم ہونا چاہیے، اب وقت آگیا ہے کہ طےکیا جائے کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ghadar q keran gay maraslay ki investigation

Because a corrupt establishment is involved, their neck is on the line.

کون کون ھے عقل مند ۔۔۔۔۔

مراسلے کی تحقیقات کرنا اپنی موت پہ دستخط کرنا کون کرتا ھے جان تو سب کو پیاری ہوتی ھے اپنی جان بچانے کیلئے دوسروں کی جان لے لیتے ہیں لوگ اپنا گند چھپانے کیلئے پورا ملک گندا کر دیتے ہیں لوگ

کیونکہ کچھ لوگوں کا پچھواڑہ کھل جاتا

پتہ ھے پتہ ہے اس میں بہت سے پردہ نشینوں کے نام ہیں ویسے تو تقریبا سارے پردے چاک نہیں بلکہ تار تار ھو چکے ہیں بہت سی محبتوں اور عقیدتوں کے بت ٹوٹ چکے ہیں عوام کے اندھی محبت کی آنکھیں ایسی کھلیں کہ پھٹ ہی گئیں کہ جن کو ہم کیا سمجھتے رہے وہ کیا نکلے 😪

Israeeli agents apni ghaddari chupane k lea iski open hearing nae kr rhe. Awaam samaj chuki

باجوے کنجر کی وجہ سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیلپیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد رضوان کی انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر کیساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو وائرللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر سارا ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سارا ٹیلر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا بھارتی اداکار سلمان خان سے شادی کی خواہش مند نکلیںکراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ میرا نے بالی ووڈ کے دبنگ خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میرا نے نجی ٹی وی پر دیے گئے انٹرویو کہاں گنگو تیلی اور کہاں راجہ بھوج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارے کی بارش کے پانی میں ڈوبنے کی ویڈیو جعلی قرارتیل کی قیمتوں میں بڑی کمی پیٹرول 29 روپے 30 پیسے اور ڈیزل 40 روپے 50 پیسے سستا ہاہاہاہ واقعی جعلی ہے سندھ میں بارش ہوئی نہیں وہاں شراب شہد بن جاتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا میں صدر گوتابایا راجاپکسے کی ملک سے فرار کی کوشش ناکاماک دن پاکستان کے حکمرانوں کے ساتھ بھی یہی ہوگا ۔ شہباز شریف اور زرداری بھی بھاگنے کی کوشش کریں گے لیکن یہ دونوں بھی ناکام ہونگے اس مطلب ہے سری لنکا کا چوکیدار ریحامزادہ نہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرلی - ایکسپریس اردووزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر رابطہ، عید کی مبارک باد، پاکستانی عازمین کی دیکھ بھال کا شکریہ سعودی عرب اور پاکستان مسلمان کے اہم ممالک میں سے ہیں جن کی ایک ھم آواز دنیا کو گرفت میں کر سکتی ہے Bhi ty hoona roola Paisay v lyy jaen dhoola
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »