سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کے عوام کے لیے بھی خیرسگالی کے جذبات مزید پڑھیے: expressnews

وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو کامیاب حج آپریشن اور عید پر مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے خادم الحرمین الشریفین اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لئے نیک جذبات کا اظہار کرتے ہوئے عید کی مبارک پیش کی اور سعودی عرب کے عوام کے لیے بھی خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے عید کی مبارک دی۔ دونوں ممالک کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے وزیراعظم نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مضبوط بنیادوں کا حوالہ دیا جو وقت کے ساتھ بتدریج مضبوط سے مضبوط تر ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت بے شمار

Bhi ty hoona roola

Paisay v lyy jaen dhoola

سعودی عرب اور پاکستان مسلمان کے اہم ممالک میں سے ہیں جن کی ایک ھم آواز دنیا کو گرفت میں کر سکتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارشوں کے ایک اور مضبوط سسٹم کے داخل ہونے کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوبارش کا نیا سسٹم 18جولائی تک اثر انداز رہے گا جس کے تحت تیز اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ JIYE BHUTTO 😁😀😂 Plzzz Allah Tala nahee aab aur nahee 😢😢 جھولے لعل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہر بھر کے دورے کرنے کے بعد مرتضیٰ وہاب میں کرونا وائرس کی علامات ظاہرایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہوگئیں، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 🤣 آغاز اختتام۔۔۔انشاءاللہ YE FRAUDIYA HAI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس موبائل کے سائرن پر بزرگ کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلسوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی ایک بزرگ شہری کی دلچسپ ویڈیو نے عید کا مزہ دوبالا کر دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مزید بارشوں کے پیش نظر محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوعوام کی خدمت کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں، اتحاد، تعاون اور خدمت کا بے لوث جذبہ ہی ہماری قوت اور کامیابی ہے، وزیراعظم لعنت اس پر اور اس کو سپورٹ کرنے والوں پر chor haram khor
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارے کی بارش کے پانی میں ڈوبنے کی ویڈیو جعلی قرارتیل کی قیمتوں میں بڑی کمی پیٹرول 29 روپے 30 پیسے اور ڈیزل 40 روپے 50 پیسے سستا ہاہاہاہ واقعی جعلی ہے سندھ میں بارش ہوئی نہیں وہاں شراب شہد بن جاتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزید بارشوں کی پیشگوئی: وزیر اعظم کی حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایتملک بھر میں مون سون کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف نے تمام صوبائی و وفاقی محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ Good initiative 👏 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ✌✌ کراعمنسٹر صاحب کراچی والے الرٹ ہیں 😏 Hukkam catch pakrengay?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »