سری لنکا کے مفرور صدر مستعفی، دیار غیر سے استعفیٰ بھجوا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا کے مفرور صدر مستعفی، دیار غیر سے استعفیٰ بھجوا دیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

سری لنکا سے فرار ہوکر سنگاپور پہنچنے والے صدر گوٹابایا راجا پاکسے مستعفی ہوگئے ہیں اور انہوں نے دیار غیر سے اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے جمعرات کی شام سعودیہ ایئر لائنز کے ذریعے مالدیپ سے سنگاپور پہنچے۔ تاہم توقع کی جارہی ہے کہ راجا پاکسے مختصر قیام کے بعد مشرق وسطیٰ چلے جائیں گے۔ کیونکہ سنگاپور کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے سیاسی پناہ کی درخواست دی اور نہ ہی انہیں پناہ دی گئی ہے بلکہ انہیں نجی دورے پر ملک میں داخلے کی اجازت دی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Idhr walon ko bhi utha k phainko bahir bachey jaedaden inki wesey bhi bahir hen ticket k pesay nahi hen to in k kprey utaar k becho

Allah keray pakistan mei b jaldi inqalab aye

ہر کرپٹ فرار ہوتا ہے - ہمارے ہاں بھی مثالیں موجود ہیں - اور بھی قائم ہونگی - موت تو ہر جگہ آئے گی - کیسے جئیں گے ، ذلت سے؟

Sri Lankan Nawaz Sharif

Dacoooooo mafia sirilanka president

100 روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت بڑھا کر الیکشن سے ایک دن پہلے 18 روپے کم کر دیے کہ شاید عوام میں تھوڑی بہت مقبولیت حاصل ہو جائے مگر یہ انکی بھول ہے عوام انکی سب چالیں سمجھتی ہیں اب کسی دھوکے میں نہیں آئے گی ووٹ صرف بلے کا 🏏 نہ کہ کسی دّ کا 😂😂

اللہ ہمارے ملک کو ایسے حالات سے بچاۓ آمین

میرے اللہ پاکستان کے فرعونوں کا بھی یہی حال ہوجائے۔

یہاں بھی بہت جلد یہ ٹولہ رخصت ہوگا ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سری لنکا سیریز: ایمرجنسی کے باوجود قومی ٹیم ٹیسٹ میچ کھیلے گی - ایکسپریس اردوسیریز کے حوالے سے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں، پی سی بی میڈیا ڈائریکٹر مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سری لنکا نے ٹیم کا اعلان کر دیاکولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں سیریز کیلئے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے صدر نے استعفیٰ دیدیابرطانوی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ سری لنکا کے صدر گوتابایاراجاپکسے نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ Pakistani PM ko b aisa karna chahi hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا میں ایشیا کپ کرکٹ کے انعقاد کا حتمی فیصلہ کل ہوگاگزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سری لنکا میں سیاسی کشیدگی کے باعث بنگلادیش نے ایک بار پھر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر ملک سے فرار، سری لنکا میں ایمرجنسی کا نفاذصدر ملک سے فرار، سری لنکا میں ایمرجنسی کا نفاذ مزید تفصیلات: arynewsurdu پاکستان کرکٹ ٹیم بھی تو اُدھر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں صدر گوتابایا راجاپکسے کی ملک سے فرار کی کوشش ناکاماک دن پاکستان کے حکمرانوں کے ساتھ بھی یہی ہوگا ۔ شہباز شریف اور زرداری بھی بھاگنے کی کوشش کریں گے لیکن یہ دونوں بھی ناکام ہونگے اس مطلب ہے سری لنکا کا چوکیدار ریحامزادہ نہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »