صدر ملک سے فرار، سری لنکا میں ایمرجنسی کا نفاذ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر ملک سے فرار، سری لنکا میں ایمرجنسی کا نفاذ مزید تفصیلات: arynewsurdu

کولمبو: سری لنکن صدر کے فرار کے بعد ملک میں ایمرجنسی لگادی گئی، مظاہرین نے وزیراعظم سے بھی فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہوکر مالدیپ پہنچ چکے ہیں، ملکی حالات قابو پانے کی کوشش کرنے کے لئے سری لنکن وزیر اعظم نے ملک بھر میں ایمرجنسی لگانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سری لنکن صدر کے ملک سے فرار ہونے کی خبر پر لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور انہوں نے وزیراعظم سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا، مغربی صوبے میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث وہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے بعد حکمران اشرافیہ کے خلاف شدید احتجاج اورمظاہرے جاری ہیں، چند روز قبل ہزاروں مشتعل مظاہرین نے صدارتی محل پردھاوا بولا تھا۔ سری لنکا میں عوام کو سنگین معاشی بحران کے باعث گذشتہ کئی ماہ سے بدترین لوڈشیڈنگ، ایندھن ، خوراک ، دواؤں اوردیگربنیادی ضروریات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم بھی تو اُدھر ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا میں صدر گوتابایا راجاپکسے کی ملک سے فرار کی کوشش ناکاماک دن پاکستان کے حکمرانوں کے ساتھ بھی یہی ہوگا ۔ شہباز شریف اور زرداری بھی بھاگنے کی کوشش کریں گے لیکن یہ دونوں بھی ناکام ہونگے اس مطلب ہے سری لنکا کا چوکیدار ریحامزادہ نہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان بھی وزارت سے مستعفی ہو گئےمیڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ملک احمد خان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے جبکہ استعفے کی وجہ ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کا حصہ بننا بتائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کے سابق وزیر خزانہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیاسری لنکا کے سابق وزیر خزانہ باسل راجا پاکسے ملک کے سابق صدر کے بھائی ہیں جو وزارت خزانہ کے منصب پر فائز تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کورونا وائرس کی شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی - ایکسپریس اردوکراچی میں مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب مزید پڑھئے: ExpressNews Ajj 1.55% hai
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے بھی اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیااس سے قبل وفاقی وزیر ایاز صادق اور صوبائی وزیر سلمان رفیق بھی وزارتوں سے استعفے دے چکے ہیں میں آی ہوں توآپ سمجھیں گے یہ گالی دینے آی ہے، میں گالی دینے نہیں آی لیکن مجبوری ہے ۔۔۔😂 bit still as an MPA or MNA they cant do election campaigns..then whata the point they are trying to keep them available for next political party . pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فوج ملک کی محافظ ہے اسے پتا ہے ملک کو کیسے سنبھالنا ہے: چوہدری شجاعتسیاست میں نظریاتی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے سب کو چاہیے کہ ایک دوسرے پر الزامات لگانے کے بجائے عوام کا سوچیں: صدر ق لیگ چوہدری صاحب بات تو آپ کی سو فیصد دُرست ہے پھر سیاست اور سیاستدانوں یہ مٹی ڈالو جیسے میں 1971 سنبھالا تھا A bad works man quarrals with tools
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »