ایف آئی اے کا عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی طلبی سے متعلق خط ارسال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے کا عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی طلبی سے متعلق خط ارسال aamirliaquat daniashah fia

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی طلبی سے متعلق خط ارسال کردیا۔

کراچی کی سٹی کورٹ میں عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی، ایف آئی اے نے پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دانیہ شاہ کو طلبی کا خط ارسال کردیا ہے، عامر لیاقت کے اہل خانہ کو مقدمے کی تفتیش کے لئے بیان ریکارڈ کرانے کے لیئے کہا گیا ہے، عدالت کو رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ایف آئی اے دفعہ 154 کے تحت دانیہ شاہ کا بیان لینا چاہتی ہے، خط میں عامر لیاقت کی بیوہ سے مذکورہ ویڈیو لانے کا کہا گیا ہے، دانیہ شاہ کا بیان ریکارڈ ہونے پر عدالت کو آگاہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان ایئرپورٹ، اے ایس ایف اہلکاروں اور پی آئی اے انجینئرز میں ہاتھا پائیایئر لائن ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ پی آئی اے کے ایئر کرافٹ انجینئر علی حسنین جعفری کو چوٹیں آئیں جبکہ ان کا یونیفارم بھی پھٹ گیا، واقعہ پی آئی اے کے طیارے کی مینٹیننس کے دوران جامہ تلاشی کے معاملے پر پیش آیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکموزیراعظم کا تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکم PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت بھیجتے ہم الیکشن کی وجہ سے پٹرول کے ریٹ کم کر رہے ہو لکھ لعنت 😡
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر سی اے اے کی تنصیبات کو طوفانی بارشوں سے شدید نقصان - ایکسپریس اردوصورتِ حال سے متعلق تمام ایئرلائنز کو نوٹم کے ذریعے آگاہ کر دیا تھا، حکام مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارے کی بارش کے پانی میں ڈوبنے کی ویڈیو جعلی قرارتیل کی قیمتوں میں بڑی کمی پیٹرول 29 روپے 30 پیسے اور ڈیزل 40 روپے 50 پیسے سستا ہاہاہاہ واقعی جعلی ہے سندھ میں بارش ہوئی نہیں وہاں شراب شہد بن جاتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو دینے کا فیصلہ07:53 PM, 12 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوش خبری دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی اس کا مطلب ہے کہ IMF سے معاہدے والی بات غلط تھی۔ عوام سچ جان کر جیو۔ کب تک وزیراعظم صاحب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی الیکشن: عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر پر دھاندلی کی منصوبہ بندی کا الزامچیف الیکشن کمشنر بتائے کتنی بار حمزہ اور مریم سے ملاقات کی؟ خبر ملی ہے تم نے ’مسٹر وائے‘ کو ملتان دھاندلی کیلئے پہنچادیا ہے، مسٹر ایکس اور وائے دونوں کو پھینٹا لگے گا الیکشن ہم جیتیں گے: عمران مزید پڑھیں: imrankhan PTI ByeElection GeoNews Aisi baatein koi Dallay da puttar hi kr sakta hai, insaab nhi Bhot vada kuttay da puttar aye Niazi Political statrum on institutions
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »