پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی ہوسکتی ہے؟

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کےمطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 اور ڈیزل کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کیلئے وفاقی کابینہ کی منظوری درکارہوگی اور کابینہ کی منظوری کے بغیر 16جولائی سے قبل قیمتوں میں کمی نہیں کی جاسکتی۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ وفاقی کابینہ نے 15 روزکی بنیاد پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Brhaty houy 40 40 ek time brhai

10 rupee agar en ka bap ko milta to o condum kharid ka en azab sa huma Bacha sakta ta 😡

لعنت ہے ایسی کمی پر ایک سو روپیہ بڑھا کر دس روپے رعایت

لعنت

قیمت میں اضافے کے وقت بھی منظوری لی گئی تھی؟

بس یہ احسان بھی نہ کریں، ویسے بھی پیٹرول بڑھنے کہ بعد جتنی چیزیں مہنگی ہوتی ہیں وہ تو کم کرانا حکومت کہ بس میں ہے ہی نہیں، تو کیا فائدہ اتنی سی کمی کا😔

Please don't do it if it's 10 or 25 Rs. It will badly fall back on the Government. CMShehbaz MiftahIsmail

🖐️ امپورٹڈ حکومت

جلدی کریں لیٹ نہ کریں

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

بڑھتا 60 روپئے ھے اور کم 10 روپئے ھوتا ھے 😆😆😆

نہیں ہو پاءے گا . IMF لال کر دے گی

Kia begharait log ho TUM Geo waly 100+rupy mhnga Kia phly ab 10 ki koe value nhi a bhikare awam

چل ول

10 روپے کا تاریخی بڑا ریلیف لکھنا تھا جیو والو 😂😂

10 روپے سے کیا ہوگا غریب عوام کے ساتھ اس طرح تو مذاق نہیں کریں کم سے کم 70,80 روپے تک کم کرتے

LANAT JEW NEWS PAR PML N KA PAID FAKE NEWS CHANNEL 100 RUPPE IS HARAMKHOR PMLN NAWAZ DAKU OR USKE KHANDAN NAY BHARAYE AWAM NANGI GALIYAN NIKAL RAHI HAI OR JEW NEWS HARAMKHORI KI AKHRI HAD CROS KAR RAHA HAI LANAT CROR

dhoob ky mar jao saary petrol 244 ka kr ky 10 rupees kam kr rhy ho wo bi ilaction ki wja sy dhoob maro

10 rupees bhi kami na krain... iska koi faida nahi....

Dur fity moun 50 rupe TU km kro

جب ریٹ بڑھاتے ہیں تو کونسی کابینہ سے منظوری لیتے ہیں ؟

Itna Shor BC tab b dalna tha jab 100 rupee increase hui the.. Tab to saanp soongh gaya tha.. 10 Rupee ka achaar dalna hai? 3 din sy rola dala hua hai

What a joke :)

یہ بھی کوئی کمی ہے.

لون لیگ کا پیٹرول ڈیڑھ سو روپے بڑھا کر دس روپے سستا کرنے کا اعلان قوم نے مارے خوشی کے بجانے کے لئے چھنکلے خرید لئے ۔۔

jitna barha dia ha kitna ho ga

150

Kam sy kaam 70 rupy kryn. To. H. Wrnaa galain e kahn gy..

10 petrol and 15 diesel Which will be re increased after 15 days

دس روپے اگر کرنا ہے تو نہیں کرنا مہربانی ھو گی اپ لوگوں کی

اب اگر دس یا پندرہ روپے کرنا ہی ہے بیشک نہ کریں.

ShafeeqGigyani can you please help us open the link?

10 روپے کا بھی احسان کیوں کرنا ہے۔

پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 25 روپے کم ہو سکتا ہے

150

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی , گیس کی قیمتوں میں بھی کمینیویارک:  بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں  کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بلندی کی طرف جا کر نیچے آنا شروع ہوگئی ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم دو دنوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے: مریمجیسے ہی تیل کی قیمتیں کم ہوئیں، شہباز شریف نے سمری منگوالی، مشکل فیصلے جو ہونے تھے ہو گئے، اب خوشخبریاں ملیں گی: رہنما ن لیگ مزید پڑھیں: MaryamNawaz PMLN OIL petrol GeoNews گھبرا_گیا_نیازی bajwa_will_stay 17JulyDeathDateOfPti چور اب رلیف دیگا جو خود اشتھاری ہے کورٹ سے ضمانت پر ہے 5 دن پیٹرول سستا کر کہ دوبارہ قیمتیں بڑھا دیگا یہ صرف الیکشن والے دو دن سستا ہوگا عوام کو بے وقوف سمجھا ہوا ہے Jhot ki bi koi limit Hoti ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل سمیت پیٹرول کی قیمت میں کمیدوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بھی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، خام تیل کی قیمت بڑھنے کے بعد ایک بار پھر 6 فیصد کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: petrolprice DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمیتفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 103.1 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 1.37 فیصدکمی دیکھی گئی ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمینیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی ،  امریکی کروڈآئل کی قیمت 1.62 فیصدکم ہوگئی۔  امریکی خام تیل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی نشانیاں اور علامات جانتے ہیں؟یہ وٹامن ہڈیوں کی صحت اور جسم کے متعدد دیگر افعال کے لیے بہت اہم ہوتا ہے۔ Bons kamzor ho jati hain I;e Ricktes
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »