روپے کی بے توقیری ڈالرکی قیمت میں اضافہ208روپے 75پیسے کا ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روپے کی بے توقیری ، ڈالرکی قیمت میں اضافہ،208روپے 75پیسے کا ہو گیا

کراچی پاکستانی روپے کی بے توقیر ی جاری انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے اضافے کے بعد ڈالر 208 روپے 75 پیسےپرٹریڈہونے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےمہنگاہونے کے بعد 209 روپےمیں فروخت ہو رہا ہے ،جبکہ سٹاک مارکیٹ میں عید کی چھٹیوں کے بعد بہتری کے رجحان نظر دیکھا گیا ہے ، ہنڈرڈ انڈیکس 69.27پوائنٹس اضافے کے بعد 41ہزار 490پوائنٹس پر ٹریڈ ہور ہا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی , گیس کی قیمتوں میں بھی کمینیویارک:  بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں  کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بلندی کی طرف جا کر نیچے آنا شروع ہوگئی ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روپے کی پھر بے قدری شروع امریکی ڈالر دوبارہ تگڑا ہونے لگاچند دن مسلسل کمی کا شکار رہنے کے بعد امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا ہے۔ پاکستانی روپے کو روندتے ہوئے انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 9 پیسے مہنگا ہو گیا،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار نے پارٹی میں تقسیم کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیاپہلے بھی ملک کو مشکل حالات سےنکال کرترقی کی راہ پرگامزن کیا اب بھی کریں گے: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار یہ وہ ہےوعدہ معاف گواہ بناتھاغالبا' یہ بھی رہ گیا ہے آنے کو تیار Bhikare
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کیلئے وفاقی کابینہ کی منظوری درکارہوگی: ذرائع 150 پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 25 روپے کم ہو سکتا ہے 10 روپے کا بھی احسان کیوں کرنا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

17 جولائی کو سیاست کی تاریخ میں گھمسان کی جنگ ہوگی: شیخ رشیدنوازشریف نے اپنے فیصلے کیلئے 72 گھنٹے مانگے ہیں، پاسپورٹ نوازشریف کی جیب میں ہے لیکن وہ آ نہیں سکتے: سابق وزیر داخلہ جب بھی بونکے گا بکواس ہی کرے گا ۔حرامی اس کو تو کبھی شرم بھی نہیں آتی کیوں کہ اسکا گریبان بھی نہیں ھے جو کہ تحریک لبیک وین کرے گی ان شاء اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عید کے دوران کراچی میں کورونا کی شرح میں غیر معمولی اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 408 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 161 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ Pr shuroo لولی پاپ دے رہا ہے اب میڈیا 😜😜😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »