نیشنل ٹی 20 کپ کا آغاز: پنجاب پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل ٹی 20 کپ کا آغاز: پنجاب پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل ARYNewsUrdu

راولپنڈی : نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کےلیے پولیس نے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے، دو ہزار سے زائد اہلکار سیکیورٹی پر تعینات ہوں گے۔

قومی ستاروں سے سجی نیشنل ٹی ٹونٹی کی کہکشاں آج سے شروع ہورہی ہے، دو مرحلوں پر مشتمل ٹورنامنٹ 23 ستمبر سے 13 اکتوبر تک بالترتیب راولپنڈی اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ منصوبے کے تحت ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس، ضلعی پولیس اور لیڈی پولیس ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

When will start national T20?

What is this

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی 20 کپ آج سے راولپنڈی میں شروعنیشنل ٹی 20 کے ابتدائی میچز راولپنڈی میں کھیلیں جائیں گے جبکہ سیمی فائنل اور فائنل سمیت آٹھ میچز لاہور میں کھیلیں جائیں گے۔نیشل ٹی 20 کپ کے دوران ایس او پیز کے Pic tu Faisalabad ghanta ghar ki ha.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20 آج سے پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، داخلے کیلئے بڑی شرط عائدنیشنل ٹی 20 آج سے پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، داخلے کیلئے بڑی شرط عائد مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا جمعرات سے پنڈی میں آغاز - Abb Takk Newsنیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جمعرات سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں آغازہورہا ہے۔ چھ ریجنل ٹیموں کے درمیان تینتیس میچزکھیلے جائیں گے۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹونٹی کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروعدومرحلوں پر مشتمل ٹورنامنٹ 23 ستمبر سے 13 اکتوبر تک بالترتیب راولپنڈی اور لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ وزیراعظم صاحب آپ نے جن اوورسیز پاکستانیوں کو RDAاکاونٹ کھولنےاور PSXمین انویسٹ کرنے پے امادہ کیا تھا اب بروکر مافیا کے ھاتھ پھنس گئے ھین بہت بڑے نقصان میں ھیں مافیا دن بدن اسٹاک مارکیٹ گرا رھا ہے کچھ بگ پلیئر چھوٹے انویسٹر کو لوٹ رہے ہیں نوٹس لیں PLZ Ticket free hi dedo phir 😜😜😜😜
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹونٹی کا آج آغاز، قومی کرکٹ کو سپورٹ کیا جائے، کپتانوں کی اپیلشاداب اور پرچی نوں کس بیس پے کپتان بنایا ہے پرچی کی تو چلو ٹیکنیک اچھی ہے ون ڈے اور ٹیسٹ کا اچھا پلئیر ہے لیکن اس منحوس کو کس بیس پے کھیلایا جا رہا ہے ناں بیٹنگ نا ہی باؤلنگ بس فیلڈنگ کی بیس پے کھیل رہا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈکپ میں شامل قومی کھلاڑیوں کی ملاقاتBest of luck teampakistan It is the only task Ik can do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »