نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا جمعرات سے پنڈی میں آغاز - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NationalT20Cup

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے منتخب پندرہ اورتین ریزورپلیئرزمختلف ٹیموں میں شامل ہیں۔ پہلے دن بلوچستان اورنادرن ایریاز، سینٹرل پنجاب اوردفاعی چیمپئن کے پی کے کا مقابلہ ہوگا۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جمعرات سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہورہاہے۔ بارہ اکتوبرتک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں چھ ریجنل ٹیمیں تینتیس میچزکھیلیں گی۔ ریجنل ٹیموں میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے منتخب پندرہ اورتین ریزورکھلاڑی شامل ہیں۔ تین اکتوبرتک پنڈی اسٹیڈیم میں اٹھارہ میچزکھیلے جائیں گے۔ چھ سے بارہ اکتوبر تک فائنل سمیت پندرہ میچ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں شیڈول ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سینٹرل پنجاب کی قیادت کررہے ہیں۔ نائب کپتان شاداب خان نادرن ایریاز،سرفرازاحمد سندھ، امام الحق بلوچستان ،محمد رضوان دفاعی چیمپئن کے پی کے اورصہیب مقصود سدرن پنجاب کے کپتان ہیں۔ افتتاحی میچ سہ پہرتین بجے بلوچستان اورنادرنزکے درمیان کھیلاجائے گا۔ دوسرےمیچ میں شام ساڑھے سات بجے کے پی کے اور سینٹرل پنجاب مدمقابل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا - Abb Takk Newsلاہور: چھ ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا ۔ فائنل سمیت پندرہ میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے ۔ تمام اسٹار کھلاڑی ایونٹ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے شیڈول اور ٹیموں...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی کل قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ملاقات ہوگی - ایکسپریس اردوملاقات کے دوران کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیزراجہ، ٹیم کوچزاورپی سی بی کے دوسرے اہم حکام بھی موجود ہوں گے theek hy Please Change squad for world cup
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہدف کون؟ چیئرمین پی سی بی نے بتادیا‘ بھارت کیساتھ اب انگلینڈ اورنیوزی لینڈ بھی نشانے پرآگئے’ ARYNewsUrdu سمجھ نہیں آتا کہ ہم غیر ممالک کو اتنا زیادہ پروٹوکول کیوں دیتے ہیں؟ کیا غیر ممالک پاکستان 🇵🇰 کو ایسا ہی پروٹوکول دیتے ہیں؟ کرائسٹ چرچ سفید فام دہشت گردی میں 51 مسلمانوں کی شہادت کیبعد کہیں ایسی سیکیورٹی فراہم ہوئی؟ انگریز چلا گیا پر ذہنی غلامی برقرار قومی عزت برائے فروخت نہیں اور پیسے لے کر ہار جائیں گے O kutty k bacho apni heysiyat bhi batao or bycott karo world cup,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹونٹی کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروعدومرحلوں پر مشتمل ٹورنامنٹ 23 ستمبر سے 13 اکتوبر تک بالترتیب راولپنڈی اور لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ وزیراعظم صاحب آپ نے جن اوورسیز پاکستانیوں کو RDAاکاونٹ کھولنےاور PSXمین انویسٹ کرنے پے امادہ کیا تھا اب بروکر مافیا کے ھاتھ پھنس گئے ھین بہت بڑے نقصان میں ھیں مافیا دن بدن اسٹاک مارکیٹ گرا رھا ہے کچھ بگ پلیئر چھوٹے انویسٹر کو لوٹ رہے ہیں نوٹس لیں PLZ Ticket free hi dedo phir 😜😜😜😜
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ: غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویزنیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویز آگئی، ہر ٹیم میں دو سے تین غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویز ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20کپ کے میچز شائقین اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گےانسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے قومی ٹی20کپ کے دوران شائقین کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »