نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ: غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویز

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویز آگئی، ہر ٹیم میں دو سے تین غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویز ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈکرکٹ کیساتھ سیریز کی منسوخی کے بعد پی سی بی نے قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے انعقاد کا فیصلہ کیاہے، قومی ستارے 23 ستمبر سے جلوہ گر ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں کو قومی کرکٹرز کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کی بہتر تیاری کروانے کیلئے شامل کرنے کی تجویز ہے، ٹورنامنٹ میں شرکت سے قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاونت ملے گی، ایونٹ کا پہلا مرحلہ راولپنڈی اور دوسرا لاہور میں کھیلا جائے گا،بورڈ حکام نے غیر ملکی کھلاڑیوں سے رابطوں کا آغاز کردیا، کھلاڑیوں کے ساتھ معاملات طے پانے کے بعد حتمی اعلان کیا جائے گا۔

ذرائع کاکہناہے کہ پہلے مرحلے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کی صورت میں دوسرے مرحلے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی ٹورنامنٹ کے تمام 33 میچز کی کوریج فراہم کرے گا، یہ تمام میچز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر کئے جائیں گے، ایونٹ 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرس گیل کے ساتھ سپورٹس کے معروف غیر ملکی صحافی نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیالاہور (ویب ڈیسک) سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل کے پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کیلئے پاکستان آنے کے اعلان پر آسٹریلوی صحافی ڈینس نے بھی پاکستان Is it you DennisCricket_ ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کو آج وارننگ دی جائیگی مگر کل سے کیا ایکشن لیا جائیگا سی ٹی او لاہور نے بڑا اعلان کردیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف ٹریفک آفیسر ( سی ٹی او) لاہور نے غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو آج وارننگ جاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی مگر ساتھ ہی بکواس۔ محکمہ کسی گاڑی کو نمونہ پلیٹ جاری ھی نہیں کر رھا تو پھر ایکشن کیسا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کو آج وارننگ دی جائیگی مگر کل سے کیا ایکشن لیا جائیگا سی ٹی او لاہور نے بڑا اعلان کردیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف ٹریفک آفیسر ( سی ٹی او) لاہور نے غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو آج وارننگ جاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی مگر ساتھ ہی بکواس۔ محکمہ کسی گاڑی کو نمونہ پلیٹ جاری ھی نہیں کر رھا تو پھر ایکشن کیسا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پانچ ممالک کے انٹیلی جنس اتحاد کی رپورٹ پر دورہ منسوخ ہوا، نیوزی لینڈ میڈیاکون کون سے ممالک دورہ پاکستان ختم کروانے میں شامل؟ نیوزی لینڈ کے میڈیا نے بھانڈا پھوڑدیا تفصیلات جانیے : DailyJang را، موساد اور این ڈی ایس ہی زمیدار ہونگے؟ A complete wastage of precious money n resources of this poor nation on this useless game, better to utilise these on poverty elimination or other positive purpose.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئی افغان حکومت میں تاجکوں کو شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی: فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور تاجک صدر طالبان اور تاجکوں کو قریب لانے میں کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے fawadchaudhry GovtofPakistan MoIB_Official فواد ڈبو تم کون 🤔 پھر وہ پاکستان میں آکر دھماکے کریں گے تو کس کا قصور ہوگا 🤔 تم ان کے مامے لگے ہوئے ہیں 🤔 fawadchaudhry GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچےسکول چھوڑ کرآنے والی خاتون سےجنسی ہراسانی کا معاملہ۔۔ملزم کون پتہ چل گیاموٹر سائیکل سوار نامعلوم نوجوان کی خاتون کو حراساں کرنے کی ویڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آئی تھی، گلی میں پیچھا کرنے والا نوجوان گلی کے کنارے پر کھڑے ہو کرننگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »