ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہدف کون؟ چیئرمین پی سی بی نے بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ بھارت کیساتھ اب انگلینڈ اورنیوزی لینڈ بھی نشانے پرآگئے’ ARYNewsUrdu

لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے دورہ انگلینڈ منسوخ ہونے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی معاملےپر مغربی دنیا اکٹھی ہوجاتی ہے، سیکیورٹی تھریٹ شیئرنہ کرناایک دھچکاتھا ,کوئی وجہ بتائے بغیریہاں سےچلےجانا افسوسناک ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ورلڈکپ میں پہلےہمارےنشانے پرصرف بھارت تھا، بھارت کیساتھ اب انگلینڈ اور نیوزی لینڈ بھی نشانے پرآگئےہیں،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ان تینوں ٹیموں کیساتھ محاذ جنگ پراتریں گے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہم آؤٹ آف دی وے جا کران کوآکاموڈیٹ کرتےہیں، ہم ان کی ہرقسم کی سکیورٹی اور سہولتوں کاخیال رکھتےہیں، ان کےقرنطینہ میں ہم ان کی ڈانٹ ڈپٹ بھی سہہ جاتےہیں، سبق یہی ہےہم وہاں تک جائیں گےجہاں تک ہمارامفاد...

رمیز راجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں اب کرکٹ رکنی نہیں، انگلینڈ،نیوزی لینڈ کام نہیں آئےتو دنیا کی کرکٹ خطرے میں پڑسکتی ہے، نیوزی لینڈ،انگلینڈ اورآسٹریلیا کا ایک ہی بلاک ہے، انہوں نے ہمیں اپنا بنا کر نہیں رکھا، بھاگنےکےبہانےڈھونڈتےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر یہ سب کچھ آپ نے کرنا ہے تو پھر ٹیم بی اچھی سلیکٹ کریں

Jaisa serious last time uk mein India ko kea hmari team ne boht disappointing tha ab Kia teer maren ge dekhen ge

اس کے لئے آپ کو عامر اور ديگر کہلاڑيوں کو سليکٹ کرنا ہوگا

اب اپنے کھلاڑیوں کو بھی سوچنا چاہیے آر یا پار بدلہ کھیل کے میدان میں

Ap ne jo selection ki hai aram se haaro or jaldi ghar ajao ziyada dushmania nikalne ki zarorat nahi

Oh shut up mate with these punk boys u wont win super 8's . No amir . No sharjeel no wahab no fakhar no malik ye team will most likely play one day game n not a t20 game without these guys. Absolutely shit selection n u expect to win t20 world cup .

India England neozealand mn bilkul sports man ship nahein ha

ہم گر کر اٹھنا جانتے ہیں اور ہم پھر اٹھیں گے۔ انشاء اللہ PakvsNz PAKvENG

Lets hope for the best Allah is with Pakistan ❤

چلو اب دشمنی کا مزہ تو آئے گا۔ سالے کالے کالے بھارتیوں کے ساتھ دشمنی میں مزا بھی نہیں تھا

عمران کو چاہیے کے فوراً اپنے جائز بچے انگلینڈ سے واپس بلوا لے

O kutty k bacho apni heysiyat bhi batao or bycott karo world cup,

اور پیسے لے کر ہار جائیں گے

سمجھ نہیں آتا کہ ہم غیر ممالک کو اتنا زیادہ پروٹوکول کیوں دیتے ہیں؟ کیا غیر ممالک پاکستان 🇵🇰 کو ایسا ہی پروٹوکول دیتے ہیں؟ کرائسٹ چرچ سفید فام دہشت گردی میں 51 مسلمانوں کی شہادت کیبعد کہیں ایسی سیکیورٹی فراہم ہوئی؟ انگریز چلا گیا پر ذہنی غلامی برقرار قومی عزت برائے فروخت نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا - Abb Takk Newsلاہور: چھ ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا ۔ فائنل سمیت پندرہ میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے ۔ تمام اسٹار کھلاڑی ایونٹ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے شیڈول اور ٹیموں...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاکصفی اللہ دیسی ساختہ بارودی سرنگوں کے حملوں اور اغوا میں بھی مطلوب تھا، آپریشن میں برآمد بھاری مقدار میں گولہ بارود تحویل میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ٹی ٹی پی کا دہشت گرد کمانڈر ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کا دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہو گیا جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ پاک فوج کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20کپ کے میچز شائقین اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گےانسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے قومی ٹی20کپ کے دوران شائقین کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن۔۔ ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاکسکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر صفی اللہ کو ہلاک کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک - Abb Takk Newsراولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کاا ہم کمانڈر اور مطلوب دہشتگرد صفی اللہ ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »