شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن۔۔ ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر صفی اللہ کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا جس میں ٹی ٹی پی کمانڈر صفی اللہ مارا گیا، آپریشن میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ دہشتگرد صفی اللہ کا تعلق میر علی سے تھا، دہشتگرد فروری میں غیر سرکاری

تنظیم کی 4 خواتین کے قتل میں ملوث تھا، اس کے علاوہ دہشتگرد 2020 میں ایف ڈبلیو او کے انجینئرز کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھا۔ صفی اللہ سکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی حملوں اور منصوبہ بندی میں بھی ملوث تھا، ہلاک دہشتگرد بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاکصفی اللہ دیسی ساختہ بارودی سرنگوں کے حملوں اور اغوا میں بھی مطلوب تھا، آپریشن میں برآمد بھاری مقدار میں گولہ بارود تحویل میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈز میں شکست پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہےشہباز شریفکنٹونمنٹ بورڈز میں شکست پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہے،شہباز شریف Sialkot ShehbazSharif MediaTalk MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org president_pmln CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیگی ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلانکوی ویڈیو بن گیی ھو گی ، الحمد للہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سینیٹرذیشان خانزادہ کی نااہلی کیلئے پشاورہائیکورٹ میں درخواست دائر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: لیگی رکن پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی میں شاملمظفر گڑھ سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ ان کا کہنا ہے کہ اور بھی کئی ارکان پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ پڑھئےamiriqbalbhutta کی رپورٹ SamaaTV amiriqbalbhutta اس جاہل کی شکل دیکھو ن لیگ میں کسی نے موں نہی لگایا تو پی ٹی آئی میں چلا گیا amiriqbalbhutta اس طرح کی وڈیروں سے معلوم نہیں کب پاکستان آزاد ہو گا amiriqbalbhutta تو ہمیں بھوکا مروائے گا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کی مصالحتی کمیٹی میں جانے کی تیاری نیوزی لینڈ کے موقف میں بھی واضح تضاد سامنے آگیا نجی ٹی وی کا دعویٰکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی مصالحتی کمیٹی میں جانے کی تیار ی شروع کرد ی ہے، نجی ٹی وی اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »