سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کاا ہم کمانڈر اور مطلوب دہشتگرد صفی اللہ ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی...

0راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کاا ہم کمانڈر اور مطلوب دہشتگرد صفی اللہ ہلاک ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا او ر آپریشن میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گرد صفی اللہ کا تعلق میر علی سے تھاجو کہ فروری میں غیر سرکاری تنظیم کی 4 خواتین کے قتل اور2020میں ایف ڈبلیو او انجینئرز کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاکصفی اللہ دیسی ساختہ بارودی سرنگوں کے حملوں اور اغوا میں بھی مطلوب تھا، آپریشن میں برآمد بھاری مقدار میں گولہ بارود تحویل میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پی ٹی آئی کارکنان کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلدیہ ٹاؤن میں وسائل مل رہے ہیں نہ مسائل حل کیے جارہے ہیں، مظاہرین تفصیلات جانیے: DailyJang تحریک طالبان پاکستان کا مستقبل 👇
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی نے سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرلیا تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئےبنوں(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) نے سیکیورٹی  فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار کرلی اہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن۔۔ ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاکسکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر صفی اللہ کو ہلاک کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدموزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم UsmanBuzdar Pakistan UK RedList CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GOVUK BorisJohnson
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی ویکسین 3 سال کے بچوں کے لیے بھی قابل استعمال قرارطبی جریدے دی لانسیٹ انفیکشیز ڈیزیز میں ٹرائلز کے نتائج شائع ہوئے جس کے مطابق یہ ویکسین 3 سے 17 سال کی عمر کے رضاکاروں میں محفوظ ثابت ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »