نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

National T20

لاہور: چھ ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا ۔ فائنل سمیت پندرہ میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے ۔ تمام اسٹار کھلاڑی ایونٹ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے شیڈول اور ٹیموں کا اعلان کردیا۔ایونٹ کے افتتاحی روز دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں بلوچستان اور نادرن ایریاز،دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔ پہلے مرحلے کے اٹھارہ میچز تئیس ستمبر سے تین اکتوبر تک راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔سیمی فائنلز، فائنل سمیت چھ اکتوبر سے تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے ۔

بابر اعظم سینٹرل پنجاب، امام الحق بلوچستان، سرفراز احمد سندھ کی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ محمد رضوان خیبر پختونخوا،صہیب مقصود سدرن پنجاب اورشاداب خان نادرن ایریازکے کپتان مقررکردیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی 20کپ کے میچز شائقین اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گےانسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے قومی ٹی20کپ کے دوران شائقین کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاکصفی اللہ دیسی ساختہ بارودی سرنگوں کے حملوں اور اغوا میں بھی مطلوب تھا، آپریشن میں برآمد بھاری مقدار میں گولہ بارود تحویل میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ٹی ٹی پی کا دہشت گرد کمانڈر ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کا دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہو گیا جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ پاک فوج کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بور ڈ کا نیشنل ٹی 20کپ کرانے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد نیشنل ٹی 20کپ کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ: غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویزنیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویز آگئی، ہر ٹیم میں دو سے تین غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویز ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کا راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد TheRealPCBMedia TheRealPCB kewisthecowards Should be Trending 👆✌️ Sorry NewZealandCricket!!! You have shown that you belong to a very small coward country with coward beliefs and no cricket ethics. iramizraja BLACKCAPS NewZealandTimes TheRealPCB ICC cricketworldcup WaseemBadami babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »