طالبان نے آئی پی ایل کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کردی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان نے آئی پی ایل کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کردی Afghanishtan TalibanTakeover TalibanGovernment IPL

کھلاڑی بھی شریک ہیں۔ طالبان نے افغانستان پر کنٹرول کے بعد آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔افغان کرکٹ بورڈ کے سابق میڈیا منیجر ابراہیم مومند نے ٹوئٹ میں بتایا کہ طالبان نے قومی ٹی وی پرآئی پی ایل کے میچز

دکھانے پر پابندی لگادی ہے۔اس کے علاوہ افغان صحافی انیس الرحمان نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ افغان اسپورٹس چینل آر ٹی اے اسپورٹس ٹرانسمیشن کیلئے فیس بھی ادا کرچکا ہے۔تاہم اس حوالے سے طالبان کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In Pakistan?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے افغانستان میں آئی پی ایل دکھانے پر پابندی لگادیغیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ غیر اسلامی مواد ٹیلی ویژن پر نہیں دکھایا جاسکتا۔ Great to see... Much more ahead. insha'Allah They will get some more surprises جهوټ هی رنډی کی اولاد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے آئی پی ایل کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کردیطالبان نے افغانستان میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)کے میچز دکھانے پر پابندی لگادی۔آئی پی ایل کا 14 واں سیزن متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جس میں کئی غیرملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی عائدطالبان نے افغانستان پر کنٹرول کے بعد آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔ SamaaTV IPL2021 Good Good Bhikhariyo ka confidence dekhi 😂😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں.ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں، قومی مفاد کیلئے طالبان کے BabarIftekhar_ OfficialDGISPR صحابہ ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کونسی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ حسن خلق ۔‘‘ ، «رواہ البیھقی فی شعب الایمان» ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، اظہر محمودپاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اظہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کےلیےکوئی کسر نہیں چھوڑی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے کئی مواقع پر دہرایا ہے پاکستان کے خلاف کسی دہشت گرد سرگرمی کے لیے افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: ڈی جی آئی ایس پی آرطالبان نے کئی مواقع پر دہرایا ہے پاکستان کے خلاف کسی دہشت گرد سرگرمی کے لیے افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر DGISPR ISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »